آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ آج ہوگی
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد نومنتخب اراکین کے پہلے اجلاس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پہلے اجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے جبکہ ایوان کی 7 مخصوص نشستوں پر انتخابات بھی آج ہوں گے، جس کیلئے باقاعدہ شیڈول […]
آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ آج ہوگی Read More »









