تازہ ترین

پاک وطن تاقیامت رہے گا، کسی کا باپ پاکستان کو نہیں توڑ سکتا،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واضح پیغام دیا ہے کہ پاکستان تاقیامت ہے اور رہے گا، کسی کا باپ پاکستان کو نہیں توڑسکتا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جشن آزادی کے حوالے سے پولو گراؤنڈ میں پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں ہماری تمام فورسز امن کیلئے […]

پاک وطن تاقیامت رہے گا، کسی کا باپ پاکستان کو نہیں توڑ سکتا،وزیراعلیٰ بلوچستان Read More »

پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈلائن ،بھارت راہ راست پر نہ آیا تو اسے براہ راست جواب دیا جائیگا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ بھارت نے یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل کیا، اعلان کرتے ہیں کہ پاکستان کے پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈلائن ہے، ہم جنگ نہیں امن چاہتے ہیں، بھارت راہ راست پر نہ آیا تو اسے براہ راست جواب دیا جائےگا۔ اسلام آباد میں معرکہ حق میں

پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈلائن ،بھارت راہ راست پر نہ آیا تو اسے براہ راست جواب دیا جائیگا، وزیراعظم Read More »

مذاکرات کامیاب، گڈ ز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل نے ملک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کے الائنس کی 15 تنظیموں پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل کے صدر تنویر احمد جٹ، سرپرست کونسل محمد الطاف اور بانی راؤ طاہر خان ، مرکزی نائب صدر اشرف گجر، کونسل

مذاکرات کامیاب، گڈ ز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا Read More »

پیٹرول

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا ہے جب کہ نئی قیمت کا اطلاق 14 اگست کے لیے ہوگا۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت کے پیٹرولیم مصنوعات کی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

افواج پاکستان کی قوم کو جشن آزادی پر مبارکباد، وطن کے دفاع کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ

راولپنڈی: افواج پاکستان نے قوم کو پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کے پُرمسرت موقع پر خصوصی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام خطرات کے خلاف مادرِ وطن کے دفاع کے لیے غیر متزلزل عزم برقرار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف،چیف آف ڈیفنس

افواج پاکستان کی قوم کو جشن آزادی پر مبارکباد، وطن کے دفاع کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ Read More »

پاکستان کا 79 واں یوم آزادی، ملک بھر میں جشن، عمارتیں سج گئیں

پاکستان کا 79واں یوم آزادی کا جشن ملک بھر میں شروع ہوگیا ہے اور سرکاری اور نجی عمارتوں کو قومی پرچموں سے سجا دیا گیا ہے۔ پاکستان کے یوم آزادی کی مناسب سے تقاریب کا آغاز اسلام آباد میں یادگار فتح کی افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا جہاں وفاقی وزرا، غیرملکی سفیروں اور دیگر رہنماؤں

پاکستان کا 79 واں یوم آزادی، ملک بھر میں جشن، عمارتیں سج گئیں Read More »

اسلام آباد:یوم آزادی کی شاندار تقریب کی تیاریاں مکمل،فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) انتظامیہ کے زیرِ اہتمام یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ’’اسلام آباد سٹی پریڈ 2026‘‘ جمعہ کو ڈی چوک میں منعقد ہوگی۔ عوامی تقریب شام 5 بجے کے بعد شروع ہوگی، جس میں شہریوں کا داخلہ مفت ہوگا۔

اسلام آباد:یوم آزادی کی شاندار تقریب کی تیاریاں مکمل،فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے Read More »

فیلڈ مارشل کی ولولہ انگیز قیادت میں دشمن کو تاریخی شکست دی،وزیراعظم شہبازشریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے یاد گار فتح کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی مناتے ہوئے ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے آزاد وطن سے نوازا۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ وہ دن ہے جس کیلئے ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دیں، یہ وہ دن ہے جس کیلئے ہمارے

فیلڈ مارشل کی ولولہ انگیز قیادت میں دشمن کو تاریخی شکست دی،وزیراعظم شہبازشریف Read More »

مختلف علاقوں میں 15 اگست تک سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ،الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل ایمر جنسی آپریشن سینٹر(این ای او سی) ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 15اگست تک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق این ای او سی نے 13 اگست سے 15 اگست تک ممکنہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق پیشگی الرٹ جاری کردیا گیا ہے مزید یہ

مختلف علاقوں میں 15 اگست تک سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ،الرٹ جاری Read More »

صدرمملکت،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یادگارفتح کا افتتاح کردیا

اسلام آباد میں یادگارِ فتح کی شاندار افتتاحی تقریب جاری ہے جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری تقریب کے مہمانِ خصوصی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی تقریب میں شریک ہیں۔ چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزرا، سروسز چیفس، ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت اعلیٰ سول

صدرمملکت،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یادگارفتح کا افتتاح کردیا Read More »