تازہ ترین

فیلڈ مارشل کے استقبالیہ میں سابق فوجیوں کی بھر پور شرکت، پاک فوج کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں ایک استقبالیہ دیا گیا ہے، جس میں ریٹائرڈ افسران اور سابق فوجیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔ اس موقع پر سابق فوجیوں نے […]

فیلڈ مارشل کے استقبالیہ میں سابق فوجیوں کی بھر پور شرکت، پاک فوج کی قیادت پر اعتماد کا اظہار Read More »

ڈیجیٹل والیٹ اور بے نظیر سم کے لیےBISPکی اہم ہدایات جاری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے رجسٹرڈ خواتین کے لیے ڈیجیٹل والیٹ اور بینظیر سم کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان کے مطابق مستفید ہونے والی خواتین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی بینظیر سم صرف بی آئی ایس پی کے نامزد دفاتر سے حاصل کریں۔

ڈیجیٹل والیٹ اور بے نظیر سم کے لیےBISPکی اہم ہدایات جاری Read More »

واٹس ایپ میں فراڈ سے تحفظ کے لیے اے آئی فیچر متعارف

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو آن لائن فراڈ اور دھوکہ دہی سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک نیا اے آئی فیچر متعارف کرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ یہ نیا اے آئی سسٹم ممکنہ اسکام اور مشتبہ گفتگو کی نشاندہی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق اے آئی پر مبنی

واٹس ایپ میں فراڈ سے تحفظ کے لیے اے آئی فیچر متعارف Read More »

آزاد کشمیر: باغ کے 2 حلقوں میں 23 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ جاری

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 باغ 2 اور ایل اے 16 باغ 3 کے 23 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے، جہاں ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ دوبارہ

آزاد کشمیر: باغ کے 2 حلقوں میں 23 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ جاری Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

نیویارک : عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے حالیہ تیزی کے بعد منافع سمیٹنے کی کوششوں کے باعث سونے کی قیمت میں مسلسل دباؤ دیکھا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ Read More »

ججز کی بنیادی تنخواہ اور جوڈیشل الاؤنس میں بڑا اضافہ، پنشن پیکج میں بھی اہم تبدیلیاں!

وفاقی حکومت کی سفارش پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس منظوری کے بعد سپریم کورٹ ججز کی تنخواہیں اور مراعات وفاقی آئینی عدالت کے ججز کے برابر کر دی گئی ہیں،

ججز کی بنیادی تنخواہ اور جوڈیشل الاؤنس میں بڑا اضافہ، پنشن پیکج میں بھی اہم تبدیلیاں! Read More »

امن مذاکرات میں عدم پیش رفت سے عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے اور آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز پر بار بار ہونے والے حملوں کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی سطح پر کشیدہ صورتحال کے باعث تیل کی شرح میں ایک ڈالر سے

امن مذاکرات میں عدم پیش رفت سے عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا Read More »

آزاد کشمیر حکومت سازی، ن لیگ کا آج اہم اجلاس،نئے قائد ایوان کی نامزدگی متوقع

آزاد کشمیر کی نئی حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے آج ہفتہ15اگست کو مری میں پارٹی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے اہم اجلاس میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی کےلیے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی جائے گی اور نئے قائد ایوان کی نامزدگی کا بھی امکان ہے۔

آزاد کشمیر حکومت سازی، ن لیگ کا آج اہم اجلاس،نئے قائد ایوان کی نامزدگی متوقع Read More »

بھارت کے یوم آزادی پر کشمیریوں کا یوم سیاہ، مقبوضہ وادی چھائونی میں تبدیل

بھارت کے یوم آزادی پر آج مقبوضہ کشمیرسمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منارہے ہیں جس کا مقصد بھارت کے غیر قانونی اور غاصبانہ قبضے کے خلاف عالمی سطح پر بھرپور احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔ بھارت نے 27 اکتوبر 1947ء کو کشمیری عوام کی مرضی اور منشا کے خلاف ریاست پر جبری قبضہ

بھارت کے یوم آزادی پر کشمیریوں کا یوم سیاہ، مقبوضہ وادی چھائونی میں تبدیل Read More »

تیاریاں

باغ کے 2حلقوں کے 23پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی

آزاد کشمیر کے دو حلقوں ایل اے 15 باغ 2 اور ایل اے 16 باغ 3 کے مجموعی طور پر 23 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی۔ متعلقہ دونوں حلقوں میں دوبارہ پولنگ کے حوالے سے انتخابی عملے اور سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی مکمل کرلی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:حویلی الیکشن، خواجہ طارق سعید

باغ کے 2حلقوں کے 23پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی Read More »