سپیکر،ڈپٹی سپیکر کا انتخاب، پیپلزپارٹی کو شکست،طارق فاروق ،حامد رضا قادری نے حلف اٹھا لیا ،لطیف اکبر گھر روانہ
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) حکومت سازی کیلئے سرگرم عمل ہو گئی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت بنانے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔ قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے چوہدری طارق فاروق 32 ووٹ حاصل کر کے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 16ویں سپیکر منتخب […]









