ایف آئی اے نے آزاد کشمیر کے مطلوب قاتل و اغوا کار کو بیرون ملک فرار کی کوشش میں گرفتار کر لیا
(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیکشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایک مطلوب ملزم کو بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم انیق خان آزاد کشمیر پولیس کو گزشتہ ماہ درج ہونے والے قتل اور اغوا کے مقدمے میں مطلوب […]









