Bukhari

آزادکشمیر اسمبلی الیکشن2026کے شیڈول میں ترمیم ، الیکشن کمیشن کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے شیڈول میں ترمیم کر دی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس(ر) غلام مصطفٰی مغل نے شیڈول میں ترمیم کا اعلان کیا۔ اس موقع پر سینئر ممبر الیکشن کمیشن خواجہ محمد احسن، ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی اور سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد […]

آزادکشمیر اسمبلی الیکشن2026کے شیڈول میں ترمیم ، الیکشن کمیشن کا اعلان Read More »

سردار یعقوب خان کا الیکشن کے التواء کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط ارسال

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق صدر اور سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے چیف الیکشن کمشنر کوریاست میں امن و امان کی شدید اور بگڑتی ہوئی صورتحال اور عام انتخابات کے حوالے سے ایک خط ارسال کردیا ۔ خط میں سابق صدر و وزیراعظم سردار یعقوب خان نے مطالبہ کیا ہے کہ

سردار یعقوب خان کا الیکشن کے التواء کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط ارسال Read More »

CH YASEEN

چوہدری یٰسین کا چیف الیکشن کمشنر کو خط ،انٹرنیٹ فوری بحالی کا مطالبہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدرپیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین کا چیف الیکشن کمشنر کو خط، انٹرنیٹ سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ چوہدری یٰسین نے اپنے خط میں کہا کہ آزادکشمیر میں انٹرنیٹ بندش سے انتخابی مہم اور عوام تک معلومات کی رسائی شدید متاثر ہو رہی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر عام انتخابات 2026: الیکشن شیڈول

چوہدری یٰسین کا چیف الیکشن کمشنر کو خط ،انٹرنیٹ فوری بحالی کا مطالبہ Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا،نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 35پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل میں 5 روپے 71 پیسے اضافے کا اعلان کردیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم قیمتوں کا نیا یومیہ نظام متعارف، اوگرا کو اختیار دیدیا پیٹرول کی قیمت

پیٹرولیم قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا،نوٹیفکیشن جاری Read More »

کشمیر کاز کو نقصان پہنچائے بغیر آزادکشمیر کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی ملنی چاہیے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کشمیرڈیجیٹل کے پروگرام میں سینئر صحافی واینکر سعد ذوالفقار خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی بنیاد کشمیر کاز پر ہی رکھی گئی ہے ۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے بھی یہ اعلان کیا تھا کہ اگر کشمیر کیلئے ہزاروں سال بھی جنگ لڑنا پڑی

کشمیر کاز کو نقصان پہنچائے بغیر آزادکشمیر کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی ملنی چاہیے،بلاول بھٹو Read More »

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ استقبالی تقریب میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے معزز مہمان کو گلدستہ پیش کیا جبکہ پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم بھی

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کینیڈین وزیرخارجہ کی اہم ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سےکینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور پاکستان و کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کینیڈین وزیرخارجہ کی اہم ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق Read More »

فاروق حیدر

دیوان علی چغتائی مجھے ہرانے کیلئے بھاری رقوم تقسیم کررہے ہیں،فاروق حیدر کا الزام

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیر اعظم و راہنما مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے دعویٰ کیا کہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کو شکست ہو گی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ حلقہ ایل اے 33 میں پیپلزپارٹی امیدوار دیوان چغتائی نہ صرف ووٹ خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں بلکہ حلقے میں ان کو ہرانے

دیوان علی چغتائی مجھے ہرانے کیلئے بھاری رقوم تقسیم کررہے ہیں،فاروق حیدر کا الزام Read More »

مسلم لیگ ن کارکردگی کی بنیاد پر حکومت بنائے گی،بیرسٹر افتخار گیلانی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)رہنما مسلم لیگ (ن) بیرسٹر افتخار گیلانی کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں آئندہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنے گی۔ بیرسٹر افتخار گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ عوام کارکردگی پر فیصلہ دیں گے۔یہ الیکشن مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی کا الیکشن ہے، عوام بھرپور اعتماد کریں گے۔ رہنما ن لیگ کا

مسلم لیگ ن کارکردگی کی بنیاد پر حکومت بنائے گی،بیرسٹر افتخار گیلانی Read More »

باغ :طوفانی بارشیں،نالہ ماہلوانی بپھر گیا،متعدد مکان،دکانیں ،گاڑیاں سیلاب کی نذر

باغ( کشمیر ڈیجیٹل )شدید بارشوں کی وجہ سے نالہ ماہلوانی میں میں طغیانی کے باعث گزشتہ رات کئی دوکانیں اور مکانات نالے کی نظر ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق باغ مین پل کیساتھ 8دوکانیں،7مکانات اور چار گاڑیاں نالے میں بہہ گئی جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ انتظامیہ نے شہریوں کو نالے سے دور رہنے

باغ :طوفانی بارشیں،نالہ ماہلوانی بپھر گیا،متعدد مکان،دکانیں ،گاڑیاں سیلاب کی نذر Read More »