Bukhari

بی آئی ایس پی کے تحت نیا بینکنگ ماڈل متعارف کرائیں گے، چیئرپرسن روبینہ خالد

مظفرآباد(شجاعت میرکشمیر ڈیجیٹل ) بی آئی ایس پی کے تحت ایک نیا بینکنگ ماڈل متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے تحت مستحق خواتین کے بینک اکاؤنٹس کھولے جائیں گے تاکہ ان کی امدادی رقم میں کسی قسم کی کٹوتی نہ ہو۔اس بات کا اظہار چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد نے ایوان صدر […]

بی آئی ایس پی کے تحت نیا بینکنگ ماڈل متعارف کرائیں گے، چیئرپرسن روبینہ خالد Read More »

وادی نیلم

راولاکوٹ، تیزرفتار ٹرک حادثے کا شکار، ڈرائیور جاں بحق، ساتھی زخمی

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ کے نواحی گاؤں دوتھان مدینہ مال راولاکوٹ ایک ٹرک ہجیرہ جاتے ہوئے بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔ حادثے میں ڈرائیور کے ساتھ شفیق ولد محمد شفیع بعمر 50 سال سکنہ بیڑی گلی عباسپور ضلع پونچھ بھی زخمی ہوگیا۔ جس کی حالت خطرے سے باہر ہے جو ہوش وحواس میں

راولاکوٹ، تیزرفتار ٹرک حادثے کا شکار، ڈرائیور جاں بحق، ساتھی زخمی Read More »

پاکستان یٰسین ملک کا کیس عالمی عدالت انصاف میں لڑے ، مشعال حسین ملک

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان بھارتی جیل میں قید کشمیر حریت رہنما یٰسین ملک کا کیس عالمی عدالت انصاف میں لڑے ۔ بہ بات  کشمیری حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ اور پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے لاہور ہائیکورٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئےکیا۔  مشعال حسین ملک کا کہنا تھا

پاکستان یٰسین ملک کا کیس عالمی عدالت انصاف میں لڑے ، مشعال حسین ملک Read More »

پبلک سیکٹر ایمپلائز فائونڈیشن پونچھ کا 20 فروری سے مکمل تالہ بند ہڑتال کا اعلان

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) پبلک سیکٹر ایمپلائز فاؤنڈیشن کا 20 فروری سے مکمل تالا بند ہڑتال کا فیصلہ سامنے آگیا ۔ سرکاری ملازمین نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں ہی احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ۔ ملازمین نے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا فیصلہ کیا ۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر پونچھ کو جاری کئے

پبلک سیکٹر ایمپلائز فائونڈیشن پونچھ کا 20 فروری سے مکمل تالہ بند ہڑتال کا اعلان Read More »

رکن قومی اسمبلی پیپلزپارٹی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل ) رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے۔اہل خانہ نے نواب یوسف تالپور کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ نواب یوسف تالپور 2024 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 2013 ضلع عمرکوٹ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ پیپلزپارٹی رہنما نواب یوسف تالپور متعدد بار رکن قومی

رکن قومی اسمبلی پیپلزپارٹی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے Read More »

بھمبر: فوڈ کنٹرول اتھارٹی غائب ، تجارتی مراکز بیماریاں بانٹنے لگے

بھمبر(سید شہاب عباس کشمیر ڈیجیٹل )بھمبر شہر میں کھانے پینے کے اشیاء بالخصوص بچوں کے پاپڑ ، ٹافیاں، بسکٹ و دیگر غیر معیاری اشیاء کی فروخت بڑے دھڑلے سے جاری ہے ۔ چھوٹے بڑے تجارتی مراکز ، دیہاتوں کے قریب قائم دکانیں اور تجارتی سینٹرز میں بچوں کی غیر معیاری اشیاء ودیگر گھریلو کھانے پینے کی مضر صحت

بھمبر: فوڈ کنٹرول اتھارٹی غائب ، تجارتی مراکز بیماریاں بانٹنے لگے Read More »

انتظار کی گھڑیاں ختم، چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پہلا میچ آج کراچی میں کھیلا جائےگا

کراچی (کشمیر ڈیسک)انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی ، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پہلا میچ آج 19فروری کو کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ صدر آصف علی زرداری چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں

انتظار کی گھڑیاں ختم، چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پہلا میچ آج کراچی میں کھیلا جائےگا Read More »

سوشل میڈیا کے ذریعے نوسرباز سرگرم، جمع پونجی سے محروم سینکڑوں سادہ لوح شہری نیب دفتر پہنچ گئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)جدید ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو لوٹنے کے نت نئے طریقے سامنے آگئے۔ بجلی کے بڑھتے بلوں سے پریشان عوام سستے سولر پینلز کی آڑ میں لٹنے لگے تو کہیں اسلامی نام اور حلال منافع کے پرکشش دعووں سے سادہ لوح شہری جمع پونجی سے محروم ہونے لگے یہ معاملہ اس

سوشل میڈیا کے ذریعے نوسرباز سرگرم، جمع پونجی سے محروم سینکڑوں سادہ لوح شہری نیب دفتر پہنچ گئے Read More »

مذاکرات کا پہلا دورناکام ، یوٹیلٹی سٹور ملازمین کی برطرفیوں کا معاملہ شدت اختیار کرگیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے 3 ہزار سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفیوں کا معاملہ شدت اختیار کر گیا۔ ڈیلی ویجز ملازمین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے ، برطرفیوں کے معاملے پر مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہو گیا۔ ملازمین کے یونینز لیڈروں

مذاکرات کا پہلا دورناکام ، یوٹیلٹی سٹور ملازمین کی برطرفیوں کا معاملہ شدت اختیار کرگیا Read More »

رمضان سے قبل وادی لیپہ سے یوٹیلٹی اسٹور چناری منتقل کرنے کی تیاریاں

وادی لیپا(جی ایم بخاری کشمیر ڈیجیٹل )وادی لیپہ کے عوام کیلئے پریشان کن خبرآگئی ،وادی لیپہ میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل حکومت کی جانب سے قائم واحد یوٹیلٹی اسٹور کو چناری منتقل کرنے کی تیاریاں۔ واحد یوٹیلٹی سٹور کی منتقلی کی خبروں کے بعد عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ ،تشویش اور

رمضان سے قبل وادی لیپہ سے یوٹیلٹی اسٹور چناری منتقل کرنے کی تیاریاں Read More »