حکمرانوں کی قومی سوچ نہیں، آئندہ الیکشن میں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑےگا، راجہ اعجاز
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )ممبران اسمبلی کی اجتماعی سوچ کوئی بھی نہیں یہ صرف اپنی ذات کیلئے کام کرتے ہیں۔ممبران اسمبلی کا کام اسمبلی میں قانون سازی کرنا جو ریاستی عوام کیلئے سود مند ثابت ہو۔ عوام سیاستدانوں ووٹ کے ذریعے منتخب کرکے سیاستدانوں کو اسمبلی میں بھیجتے ہیں مگر ممبران اسمبلی عوامی ، ریاستی مفادات کے بجائے اپنے مفادات […]
حکمرانوں کی قومی سوچ نہیں، آئندہ الیکشن میں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑےگا، راجہ اعجاز Read More »









