مظفرآباد:لچھراٹ سمیت تین یونین کونسلوں میں پولنگ کا وقت ختم، غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت مظفرآباد میں حلقہ ایل اے-28 لچھراٹ سمیت تین یونین کونسلوں کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ کا مقررہ وقت ختم ہو گیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ پولنگ ختم ہوتے ہی مختلف پولنگ اسٹیشنوں […]









