Bukhari

پاکستان کی اہم سیاسی شخصیات نے نمازعید کہاں ادا کی ؟

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے اور نماز عید کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں جانور قربان کئے جارہے ہیں۔ ملک کے طول و عرض میں چھوٹے بڑے شہر اور قصبوں میں نماز عید کے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا۔ اس موقع پر […]

پاکستان کی اہم سیاسی شخصیات نے نمازعید کہاں ادا کی ؟ Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک بھرمیں آج عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں عید الاضحی آج بھرپور مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے ۔فرزندان اسلام آج بڑی تعداد میں سنت ابراہمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کریں گے مظفرآباد میں بڑا اجتماع مرکزی جامع مسجد میں  ہوگا جہاں نماز عید ادا کی گئی ۔ دیگر اضلاع میں اپنے اپنے

آزادکشمیر سمیت ملک بھرمیں آج عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے Read More »

سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن کا عید پر خصوصی پیغام

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)سابق آسٹریلوی کھلاڑی میتھیو ہیڈن نے عید پر خصوصی پیغام میں کہا کہ آپ میں سے جو لوگ عید مبارک منا رہے ہیں ان کے لیے دلی عید مبارک۔ میتھیو ہیڈن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ پر اپنے خصوصی پیغام کا آغاز ’السلام علیکم‘ کہہ کر کیا، اس کے ساتھ ہی

سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن کا عید پر خصوصی پیغام Read More »

چین کی پاکستان کو جے 35 اسٹیلتھ طیارے اورایچ کیو19 ڈیفنس سسٹم دینے کی پیشکش

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین نے پاکستان کو ففتھ جنریشن J-35 اسٹیلتھ طیارے اور جدید ترین HQ-19 ڈیفنس سسٹم دینے کی پیشکش کردی۔ حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ سے وزیراعظم شہباز شریف کے دور حکومت میں حاصل کی جانے والی سفارتی کامیابیاں جاری کی گئیں۔ حکومت کے مطابق شہباز شریف کی زیرِ صدارت پاکستان نے کئی عظیم

چین کی پاکستان کو جے 35 اسٹیلتھ طیارے اورایچ کیو19 ڈیفنس سسٹم دینے کی پیشکش Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی ظہرانے میں شرکت، محمد بن سلمان نے گاڑی خود چلائی

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کے ظہرانے میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، وزیراعظم کا خصوصی استقبال کیا گیا۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے ان کی گاڑی خود ڈرائیو کی۔ سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے دوران وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ سعودی ولی عہد محمد

وزیراعظم شہبازشریف کی ظہرانے میں شرکت، محمد بن سلمان نے گاڑی خود چلائی Read More »

کوٹلی ، پانی کی طلب میں اضافہ، واٹر ٹینکرز کی قیمت مقرر

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل )حالیہ دنوں میں آبی وسائل کی کمی کے باعث سب ڈویژن کوٹلی اور ملحقہ علاقوں میں واٹر سپلائی کی ضروریات کے پیش نظر نجی واٹر ٹینکرز کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ شہری سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اور پانی کی فراہمی کے عمل کو منظم بنانے کی غرض سے، سب ڈویژنل

کوٹلی ، پانی کی طلب میں اضافہ، واٹر ٹینکرز کی قیمت مقرر Read More »

عبوری سربراہ محمد یونس کا بنگلہ دیش میں ماہ اپریل 2026 میں انتخابات کا اعلان

بنگلا دیش(کشمیر ڈیجیٹل) عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے قوم سے خطاب میں آئندہ سال ملک میں انتخابات کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب میں محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش میں انتخابات اپریل 2026 کے پہلے 2 ہفتوں میں کسی بھی دن ہوں گے۔ محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کا

عبوری سربراہ محمد یونس کا بنگلہ دیش میں ماہ اپریل 2026 میں انتخابات کا اعلان Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کی صدارت سنبھال لی

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کی صدارت سنبھال لی۔ پاکستان قرارداد 1988 کے تحت طالبان سے متعلق پابندیوں کی نگرانی کرے گا، پاکستان قرارداد 1373 کے تحت یو این انسداد دہشتگردی کمیٹی کا نائب چیئر مقرر ہوا ہے۔پاکستان سلامتی کونسل کی غیر رسمی ورکنگ گروپس کی کو چیئرشپ بھی

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کی صدارت سنبھال لی Read More »

وزیراعظم شہبازشریف،فیلڈمارشل عاصم منیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، خانہ کعبہ میں نوافل ادا

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا وفد کے ہمراہ ولیِ عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر دورہ سعودی عرب گذشتہ شب عمرہ کی سعادت، خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا، نوافل کی ادائیگی، بنیان مرصوص کی فتح پر

وزیراعظم شہبازشریف،فیلڈمارشل عاصم منیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، خانہ کعبہ میں نوافل ادا Read More »

رواں سال 16لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے حج کی سعادت حاصل کی، سعودی حکومت

مکہ مکرمہ(کشمیر ڈیجیٹل) سعودی وزارت شماریات کے مطابق اس سال 16 لاکھ 73 ہزار 230 عازمین نے فریضۂ حج ادا کیا۔ ان میں سے 15 لاکھ 6 ہزار 576 حجاج کرام 171 مختلف ممالک سے آئے، جب کہ سعودی عرب کے اندر سے 1 لاکھ 66 ہزار 654 افراد نے حج ادا کیا۔ حجاج کرام

رواں سال 16لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے حج کی سعادت حاصل کی، سعودی حکومت Read More »