قربانی کا گوشت ایک دو گھنٹے محفوظ رکھنے کے بعد پکائیں،ماہرین صحت
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ قربانی کے گوشت کو فوری نہیں پکانا چاہیے۔ گوشت کو ایک دو گھنٹے رکھیں پھر ہنڈیا چڑھائیں۔ماہرین صحت کے مطابق جب گوشت اچھی طرح گل جائے تو اسے خوب چبا چبا کر کھائیں۔طبی ماہرین کہتے ہیں کہ عیدالاضحیٰ پر گوشت ضرور کھائیں لیکن ہاتھ ذرا ہلکا رکھیں۔ بڑی عید […]
قربانی کا گوشت ایک دو گھنٹے محفوظ رکھنے کے بعد پکائیں،ماہرین صحت Read More »









