Bukhari

رواں سال 16لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے حج کی سعادت حاصل کی، سعودی حکومت

مکہ مکرمہ(کشمیر ڈیجیٹل) سعودی وزارت شماریات کے مطابق اس سال 16 لاکھ 73 ہزار 230 عازمین نے فریضۂ حج ادا کیا۔ ان میں سے 15 لاکھ 6 ہزار 576 حجاج کرام 171 مختلف ممالک سے آئے، جب کہ سعودی عرب کے اندر سے 1 لاکھ 66 ہزار 654 افراد نے حج ادا کیا۔ حجاج کرام […]

رواں سال 16لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے حج کی سعادت حاصل کی، سعودی حکومت Read More »

ملک میں موسلادھار بارشیں ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ،الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان ہے، جس سے فصلوں اور سولر پینلز کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک میں موسلادھار بارشیں ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ،الرٹ جاری Read More »

پترینڈ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی فول پروف سکیورٹی بنانے کا فیصلہ، موک ایکسرسائز کا انعقاد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پترینڈ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ مظفرآباد کے مقام پر موجودہ ملکی حالات اور سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر میگا پراجیکٹس کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے ضلعی پولیس مظفرآباد نے دیگر متعلقہ محکموں کے ہمراہ ایک جامع موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا۔ اس مشق میں بم ڈسپوزل اسکواڈ مظفرآباد نے سول ڈیفنس کی

پترینڈ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی فول پروف سکیورٹی بنانے کا فیصلہ، موک ایکسرسائز کا انعقاد Read More »

مظفرآباد،ضلعی انتظامیہ ان ایکشن،وصول کیا گیازائد کرایہ مسافروں کو لوٹا دیا

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل) عیدالاالضحیٰ پر زائد کرایہ وصولی پر ضلعی انتظامیہ مظفرآباد ان ایکشن، ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کی ہدایت پر پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی، ہزاروں روپے کرایہ مسافروں کو واپس دلوایا گیا ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رورل یاسر بخاری نے کارروائی کرتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ میں زائد کرایہ لینے والے ڈرائیوروں

مظفرآباد،ضلعی انتظامیہ ان ایکشن،وصول کیا گیازائد کرایہ مسافروں کو لوٹا دیا Read More »

انوارسرکار ناکام، عباسپورعوام نے سکول کی عمارت اپنی مدد آپ تیارکرلی

عباسپور (کشمیر ڈیجیٹل) تفصیلات کے مطابق مڈل سکول ٹنگیراں بالا کی سرکاری بلڈنگ 2003 میں تعمیر ہوئی تھی بعد ازاں زلزلہ 2005 میں بلڈنگ کا بڑا حصہ ختم ہو گیا ۔ جس کے بعد سکول میں صرف دو کلاس رومز بچ گے جن میں 8 کلاسز کو چلانا ناممکن تھا ادارہ کیلئے نئے بلاک کی

انوارسرکار ناکام، عباسپورعوام نے سکول کی عمارت اپنی مدد آپ تیارکرلی Read More »

عاصم شریف بٹ غیر ریاستی ثابت،متنازعہ مسودے پردستخط نہیں کرینگے، کرنل وقار کا انکار،انوارکابینہ میں پھوٹ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں اختلاف کھل کر سامنے آگئے، غیر ریاستی ممبر اسمبلی وزیر اعظم کا یار غار،چوہدری انوار الحق کو مسلم لیگ ن کا پہلا انکار ۔سینئر وزیر نے انجانے میں مسودہ پر دستخط کر دیا۔ لیگی وزیر کی نشان دہی پر فلیوڈ لگا کر مٹا دیا۔ لیگی وزراء غیر

عاصم شریف بٹ غیر ریاستی ثابت،متنازعہ مسودے پردستخط نہیں کرینگے، کرنل وقار کا انکار،انوارکابینہ میں پھوٹ Read More »

کم کیلوریز والی غذائیں ذہنی دباؤ بڑھا سکتی ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)ایک نئی تحقیق کے مطابق، کم کیلوریز والی غذا اپنانے والے افراد میں ڈپریشن کی علامات زیادہ پائی گئی ہیں، خاص طور پر مردوں اور زائد وزن رکھنے والے افراد میں۔ تحقیق میں 28,525 امریکی بالغ افراد کے غذائی معمولات اور ذہنی صحت کا تجزیہ کیا گیا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ

کم کیلوریز والی غذائیں ذہنی دباؤ بڑھا سکتی ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف Read More »

امریکی صدرٹرمپ کا جو بائیڈن کیخلاف صدارتی تحقیقات کا حکم

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدرٹرمپ کا سابق صدر جو بائیڈن کیخلاف صدارتی تحقیقات کا حکم ،امریکی صدر ٹرمپ نے جوبائیڈن کی دماغی صحت سے متعلق حقائق چھپانے کا الزام عائد کیا امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جو بائیڈن کے مشیروں نے عوام کو گمراہ کرنے کی سازش کی ، یہ امریکی تاریخ کا خطرناک

امریکی صدرٹرمپ کا جو بائیڈن کیخلاف صدارتی تحقیقات کا حکم Read More »

پرل ڈیوویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کے ملازمین 6ماہ کی تنخواہ سے محروم ،گھروں میں فاقے

راولاکوٹ (بیورو رپورٹ) پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کے ملازمین اس عید پر بھی تنخواہ سے محروم۔ پانچ ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی تا حال نہ ہو سکی۔ ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئی ہے۔ فیس نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کو سکولوں سے نکالا جا رہا ہے۔ تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے

پرل ڈیوویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کے ملازمین 6ماہ کی تنخواہ سے محروم ،گھروں میں فاقے Read More »

غربت جانچنے کا پیمانہ اپ ڈیٹ،عالمی بینک نے نئی حدود متعین کردیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی بینک نے دنیا بھر میں غربت جانچنے کا پیمانہ اپ ڈیٹ کرتے ہوئے نئی حدود متعین کردیں۔ ورلڈ بینک نے دنیا بھر کے لوئر اور مڈل انکم ممالک کے لیے غربت کی یومیہ آمدنی کی حد 3.65 ڈالر سے بڑھا کر 4.20 ڈالر مقرر کردی۔ ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ نئے

غربت جانچنے کا پیمانہ اپ ڈیٹ،عالمی بینک نے نئی حدود متعین کردیں Read More »