Bukhari

عیدالاضحیٰ پر صحیح جانور چُننا بچوں کا کھیل نہیں: جرمن سفیر مویشی منڈی پہنچ گئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر ایلفرڈ گرانیس کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر صحیح جانور چُننا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ عید قرباں کے موقع پر جرمن سفیر نے عید کے دوران ڈیوٹی پر موجود گارڈز کے لیے مویشی منڈی کا چکر لگایا تاکہ ان کے لیے بھی دُنبے لیے جا سکیں۔ […]

عیدالاضحیٰ پر صحیح جانور چُننا بچوں کا کھیل نہیں: جرمن سفیر مویشی منڈی پہنچ گئے Read More »

جاپان کا خلائی مشن ناکام لینڈر ’ریزیلینس‘ چاند پر گر کر تباہ

ٹوکیو(کشمیر ڈیجیٹل)جاپانی خلائی کمپنی آئی اسپیس کا چاند پر اترنے والا خلائی جہاز ”ریزیلینس“ لینڈنگ کے دوران چاند کی سطح سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ کمپنی نے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد مشن کو باضابطہ طور پر ناکام قرار دے دیا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریزیلینس کو کامیابی سے چاند کے مدار

جاپان کا خلائی مشن ناکام لینڈر ’ریزیلینس‘ چاند پر گر کر تباہ Read More »

ہٹیاں بالا، ٹمبر مافیا ان ایکشن، درختوں کی بے دریغ کٹائی ، عوام میں تشویش کی لہر

ہیٹاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل) گاؤں چھم ڈوبہ سیداں میں جنگل کی کٹائی شروع ، مکانوں کی غیرقانونی تعمیرات شروع ،کروڑوں کے جنگلات کی تباہی رات دن جاری ہے ۔۔ محکمہ جنگلات کے لوکل عملہ فارسٹ آفیسر جاوید کی ملی بھگت سے کروڑوکی کرپشن جاری ، اس سے قبل عوام علاقہ ڈوبہ سیداں نے چیف سیکرٹری آذاد

ہٹیاں بالا، ٹمبر مافیا ان ایکشن، درختوں کی بے دریغ کٹائی ، عوام میں تشویش کی لہر Read More »

وفاقی حکومت کا چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی ہے، جس سے عوام اور مقامی آٹو انڈسٹری کو ریلیف ملا ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار نے تجویز دی تھی کہ تمام مقامی طور پر تیار کردہ گاڑیوں پر 18 فیصد

وفاقی حکومت کا چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس نہ بڑھانے کا فیصلہ Read More »

اُزبکستان، اُردن نے پہلی بار فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

اگلے سال امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائنگ مرحلہ جاری ہے جہاں 48 ٹیموں پر مشتمل میگا ایونٹ میں مزید تین ٹیموں نے جگہ بنا لی۔ اُزبکستان اور اُردن اپنی فٹبال تاریخ میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اُزبکستان نے

اُزبکستان، اُردن نے پہلی بار فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

صدیوں پرانی روایت زندہ،ہسپانوی نوجوانوں کا گھوڑوں پر حج کیلئے 6 ہزار کلومیٹر کا سفر طے

تین ہسپانوی مسلمانوں عبداللہ رافائیل ہرنانڈیز مانچا، عبدالقادر حرقاسی اور طارق روڈریگز نے سات ماہ کے طویل سفر کے بعد مکہ مکرمہ پہنچ کر حج کی سعادت حاصل کی، اور یوں صدیوں پرانے اندلسی مسلمانوں کی روایت کو زندہ کر دیا۔ یہ روح پرور سفر اکتوبر 2024 میں اسپین کے صوبے اندلس سے شروع ہوا۔

صدیوں پرانی روایت زندہ،ہسپانوی نوجوانوں کا گھوڑوں پر حج کیلئے 6 ہزار کلومیٹر کا سفر طے Read More »

پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، گولی مار کرخود کشی کرلی

فیصل آباد( کشمیرڈیجیٹل) تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں آن لائن گیم ’پب جی‘ ایک اور نوجوان کی جان لے گئی۔ 21 سالہ علی حسن نے شدید ذہنی دباؤ کے باعث خود کو سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی ذہنی حالت پہلے سے غیر مستحکم تھی اور

پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، گولی مار کرخود کشی کرلی Read More »

پاکستان کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اسلام آباد میں آج موسم گرم اور دن کے اوقات میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔ اعلامیے کے مطابق بیشتر

پاکستان کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات Read More »

قربانی کا گوشت ایک دو گھنٹے محفوظ رکھنے کے بعد پکائیں،ماہرین صحت

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ قربانی کے گوشت کو فوری نہیں پکانا چاہیے۔ گوشت کو ایک دو گھنٹے رکھیں پھر ہنڈیا چڑھائیں۔ماہرین صحت کے مطابق جب گوشت اچھی طرح گل جائے تو اسے خوب چبا چبا کر کھائیں۔طبی ماہرین کہتے ہیں کہ عیدالاضحیٰ پر گوشت ضرور کھائیں لیکن ہاتھ ذرا ہلکا رکھیں۔ بڑی عید

قربانی کا گوشت ایک دو گھنٹے محفوظ رکھنے کے بعد پکائیں،ماہرین صحت Read More »

پاکستان ساؤتھ ایشین گیمز 2025 کی میزبانی کیلئے تیار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)14 ویں ساؤتھ ایشین گیمز جنوری 2026 میں پاکستان میں منعقد ہوں گے۔وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت 14 ویں ساؤتھ ایشین گیمز کے انعقاد پر اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے اپنی سفارشات وزارت بین الصوبائی رابطہ کو پیش کردیں۔

پاکستان ساؤتھ ایشین گیمز 2025 کی میزبانی کیلئے تیار Read More »