وفاقی حکومت کابجلی بلوں پر 10 فیصد سرچارج لگانے کا نیا منصوبہ تیار
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے بجلی کے بلوں پر 10 فیصد سرچارج لگانے کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کو قابو میں لایا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے بلوں پر 10 فیصد سرچارج لگانے کے لیے نیپرا قانون میں ترمیم کی جائیگی جس کے بعد منصوبے پر عمل ہوسکے گا۔ رپورٹ […]
وفاقی حکومت کابجلی بلوں پر 10 فیصد سرچارج لگانے کا نیا منصوبہ تیار Read More »









