Bukhari

وزیراعظم کا زکوۃ فنڈدو گنا بڑھا کر10کروڑ کرنیکا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزاد کشمیرنے زکوۃ منافع فنڈز کی رقم میں5کروڑ سے دوگنا بڑھاتے ہوئے 10کڑور روپے کرنے کا حکم دیدیا۔ وزیراعظم انوارالحق کی زیر صدارت زکوٰۃ منافع فنڈ کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر حکومت چوہدری اظہر صادق ، چیف سیکرٹری خوشحال خان ، پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان، سیکرٹری برقیات […]

وزیراعظم کا زکوۃ فنڈدو گنا بڑھا کر10کروڑ کرنیکا حکم Read More »

اپنا میٹر اپنی ریڈنگ مہم سے 10 لاکھ سے زائد صارفین مستفید

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان بھر میں اپنا میٹر اپنی ریڈنگ مہم کو غیر معمولی پذیرائی ملی ہے اور اب تک 10 لاکھ سے زائد صارفین اس سہولت سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ وزارت توانائی کے ترجمان نے بتایا کہ یہ اقدام حکومت کی اس وسیع تر حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد زائد بلنگ

اپنا میٹر اپنی ریڈنگ مہم سے 10 لاکھ سے زائد صارفین مستفید Read More »

سولر

مفت سولر سسٹم:،20 اگست تک درخواستیں جمع کرنے کی ہدایت

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل ) مفت سولر سسٹم حاصل کرنے کے لئے درخواست دینے اور اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کم آمدنی والے شہریوں کو مہنگی بجلی سے نجات دلانے کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جو صارفین ماہانہ 100 یونٹ

مفت سولر سسٹم:،20 اگست تک درخواستیں جمع کرنے کی ہدایت Read More »

آزاد حکومت کو1 ارب 70 کروڑ کا منافع مگر سوشل پروٹیکشن پروگرام شروع ہونے کے امکانات معدوم

مظفرآباد(ذوالفقار علی ۔کشمیر ڈیجیٹل انویسٹی گیشن ٹیم)بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے ایک اہم عہدیدار کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کی حکومت کو گزشتہ مالی سال میں سوشل پروٹیکشن فنڈ پر ایک ارب 70 کروڑ روپے کا منافع ہوا ہے۔ لیکن سرکاری عہدیداروں کا کہنا ہے کہ مستحقین کی تعداد زیادہ ہونے کی

آزاد حکومت کو1 ارب 70 کروڑ کا منافع مگر سوشل پروٹیکشن پروگرام شروع ہونے کے امکانات معدوم Read More »

آزادکشمیربیوروکریسی میں اُکھاڑ پچھاڑ، متعدد تبادلے،تعیناتیاں ، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر آزاد جموں و کشمیر نے انتظامی مفاد کے پیش نظر بیوروکریسی میں تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ۔ صدر آزادکشمیر کے احکامات کی روشنی میں وقاص احمد ضیاء ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات ، بخلاف خالی آسامی تعینات کردیا گیا

آزادکشمیربیوروکریسی میں اُکھاڑ پچھاڑ، متعدد تبادلے،تعیناتیاں ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

گلگت بلتستان :گلیشیائی جھیل پھٹنے سے تباہی، شاہراہ قراقرم متاثر،درجنوں گھر خطرے سے دوچار

گلگت(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان میں گلیشیائی جھیل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق شسپر گلیشیئر سے گلیشیائی جھیل پھٹنے کے نتیجے میں حسن آباد نالہ شدید طغیانی کا شکار ہو گیا، جس سے درجنوں گھروں کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ سیلابی ریلے پاکستان اور چین کے

گلگت بلتستان :گلیشیائی جھیل پھٹنے سے تباہی، شاہراہ قراقرم متاثر،درجنوں گھر خطرے سے دوچار Read More »

آزادکشمیر یونیورسٹی کا بڑا اعزاز، بی ایس ماس کمیونیکیشن سمیت مختلف پروگرامز میں جدید کورسز شامل کرنے کی منظوری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈیپارٹمنٹ آف ماس کیمونیکیش آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے پانچویں بورڈ آف سٹڈیز کا اجلاس سربراہ شعبہ ڈاکٹر شاہدہ خلیق کی زیر صدارت جمعہ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سٹیڈیز ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ پروفیسر ڈاکٹرماجدالغفار، پروفیسر ڈاکٹر ثاقب ریاض، ڈین سوشل سائنسز آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد ڈاکٹر

آزادکشمیر یونیورسٹی کا بڑا اعزاز، بی ایس ماس کمیونیکیشن سمیت مختلف پروگرامز میں جدید کورسز شامل کرنے کی منظوری Read More »

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کا ایل او سی عوام کے مسائل حل کیلئے20 اگست کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان

وادئ لیپا(کشمیر ڈیجیٹل )مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر شوکت جاوید میر نے پاک بھارت جھڑپوں کے دوران وادئ لیپہ سمیت لائن آف کنٹرول پر بھارتی گولہ باری سے املاک کی تباہی کے معاوضہ جات کی ادائیگی میں بلا جواز تاخیر مثلیں مرتب کرنے میں پسند نا پسند کا عمل سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کا ایل او سی عوام کے مسائل حل کیلئے20 اگست کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان Read More »

یوم آزادی پاکستان قریب، مظفرآباد میں ایمرجنسی نافذ، سکیورٹی ہائی الرٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآبادسکیورٹی ہائی الرٹ، ملک بھر کے دیگر حصوں کی طرح ضلع مظفرآباد میں بھی یوم آزادی پاکستان کے حوالہ سے مختلف نوعیت کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے- ضلع مظفرآباد میں یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں تیاریاں عروج پر ہیں- سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع مظفرآباد (سیدریاض حیدر بخاری) کی ہدایات کے مطابق

یوم آزادی پاکستان قریب، مظفرآباد میں ایمرجنسی نافذ، سکیورٹی ہائی الرٹ Read More »

میری گرفتاری اور رہائی غیرقانونی،آواز اٹھانے پر ن لیگی قیادت کا مشکور ہوں، سردار عبدالقیوم نیازی

عباسپور (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ میری گرفتاری بھی غیر قانونی تھی اور رہائی بھی غیر قانونی، مگر اس موقع پر جس اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ میری گرفتاری پر پوری سیاسی قیادت، بالخصوص

میری گرفتاری اور رہائی غیرقانونی،آواز اٹھانے پر ن لیگی قیادت کا مشکور ہوں، سردار عبدالقیوم نیازی Read More »