Bukhari

کولمبیا زلزلے سے لرزاٹھا،درجنوں گھر ملبے کا ڈھیر، سڑکوں میں دراڑیں ،شدت6.3 ریکارڈ

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں 6 اعشاریہ 3 شدت کے زلزلے سے درجنوں گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے اور سڑکوں پر دراڑیں پڑگئیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8:08 بجے دارالحکومت بوگوٹا سے تقریباً 170 کلومیٹر مشرق میں آیا اور ملک کے بیشتر حصوں میں […]

کولمبیا زلزلے سے لرزاٹھا،درجنوں گھر ملبے کا ڈھیر، سڑکوں میں دراڑیں ،شدت6.3 ریکارڈ Read More »

پاکستانی نژاد برطانوی میئر لندن صادق خان کو “سر” کا خطاب مل گیا

لندن کے میئر صادق خان کو ’’سر‘‘ کا خطاب دے دیا گیا،کنزرویٹو پارٹی کی مخالفت کے باوجود بادشاہ نے صادق خان کو سر کا خطاب دیا۔ 220,000 افراد نے صادق خان کے خلاف کنزرویٹو پارٹی کی پٹیشن پر دستخط کئے،نئے سال کے اعزازات میں صادق خان کو نائٹ کا خطاب 30 دسمبر کو دیا گیا

پاکستانی نژاد برطانوی میئر لندن صادق خان کو “سر” کا خطاب مل گیا Read More »

محکمہ ان لینڈ ریونیو آزادکشمیر کا شاندار اقدام، صارفین کیلئے اینڈرائیڈایپ متعارف

کشمیر(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ ان لینڈ ریوینیوکاشفافیت اور جدت پسندی کی طرف ایک اور قدم AJK Tax Asaanکو کامیابی سے Google Play Storeپر لانچ کر دیا گیاٹیکس کی ادائیگی اور تصدیق اب عوام کی پہنچ میں۔ محکمہ ان لینڈ ریوینیوآزاد جموں و کشمیرکی جانب سے جدید ترین انوائسنگ سسٹم AJK POS Invoicing Systemکے کامیاب نفاذ کے بعد

محکمہ ان لینڈ ریونیو آزادکشمیر کا شاندار اقدام، صارفین کیلئے اینڈرائیڈایپ متعارف Read More »

نان فائلرز بھی بری طرح پھنس گئے، اب گاڑی خرید سکیں گے نہ ہی غیر منقولہ جائیداد

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پیش کرتے ہوئے نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ بجٹ تقریر میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نان فائلرز کے لیے بینک سے نقد رقم نکلوانے پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھا

نان فائلرز بھی بری طرح پھنس گئے، اب گاڑی خرید سکیں گے نہ ہی غیر منقولہ جائیداد Read More »

سولر پینلز کی درآمد پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں سولر پینلز کی درآمد پر18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرخزانہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کا اعلان کیا اور انہوں نے دیگر شعبوں میں ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اسی طرح سولر پینلز کی درآمد پر 18

سولر پینلز کی درآمد پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ Read More »

ہٹیاں بالا شدید گرمی کی لپیٹ میں، طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا محال کردیا

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاور ہاؤس شاریاں سے منسلک سینکڑوں علاقوں میں شدید گرمی میں کئی کئی گھنٹے بجلی کی ناقابل برداشت بندش،عوام شدید مشکلات سے دوچار،حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی طرح گرمیوں میں بھی پاور ہاؤس شاریاں سے منسلک سینکڑوں علاقوں میں بجلی کی ناقابل برداشت بندش

ہٹیاں بالا شدید گرمی کی لپیٹ میں، طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا محال کردیا Read More »

بجٹ 2025-26 پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 ، پینشنز میں 7 فیصد اضافہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نئے مالی سال 26-2025 کا 17 ہزار 573 ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا جس میں گریڈ ایک سے 22 تک کے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پینشن میں 7 فیصد تک اضافہ کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5

بجٹ 2025-26 پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 ، پینشنز میں 7 فیصد اضافہ Read More »

بجٹ 2025- 26:وزارت امور کشمیر وگلگت بلتستان وسیفران کیلئے 3,550 ملین روپے مختص

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے 2 ارب روپے کی رقم مختص کی ہے۔ آئندہ مالی سال 2025-26 کے دوران پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت جاری اور کشمیر افیئرز اور گلگت بلتستان اور سیفران کے نئے منصوبوں کو مکمل کرنے کے لیے 3,550 ملین روپے۔ منگل کو یہاں جاری کردہ

بجٹ 2025- 26:وزارت امور کشمیر وگلگت بلتستان وسیفران کیلئے 3,550 ملین روپے مختص Read More »

وفاقی حکومت کا غیررجسٹرڈ کاروبار کرنیوالوں کے بینک اکائونٹس منجمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی بجٹ میں غیر رجسٹرڈ کاروبار کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کی تجویز ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ غیر رجسٹرڈ کاروبار کرنے والوں کے بینک اکاؤنس منجمد کئے جائیں گے۔

وفاقی حکومت کا غیررجسٹرڈ کاروبار کرنیوالوں کے بینک اکائونٹس منجمد کرنے کا فیصلہ Read More »

بجٹ 2025: ایک سے زائد پنشن ختم، فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت کی جانب سے کی گئی پنشن اصلاحات بجٹ 26-2025 میں سامنے آگئیں۔وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ پچھلی کچھ دہائیوں میں پنشن اسکیم میں ایگزیکٹو آڈرز کے ذریعے تبدیلیاں کی گئیں ہیں  دہائیوں سے جاری پنشن سکیم کی وجہ سے سرکاری خزانے پر بوجھ بڑھا، پنشن اسکیم

بجٹ 2025: ایک سے زائد پنشن ختم، فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کرنے کافیصلہ Read More »