برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات
راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر کی جی ایچ کیو راولپنڈی آمد، برطانوی فوج کے سربراہ کی پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات ۔دفاعی تعاون سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق […]
برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات Read More »









