دوسرا ون ڈے میچ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست دیدی
لاہور(کشمیرڈیجیٹل)دوسرا ون ڈے میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 270 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر40.1اوورز میں عبور کر لیا کوئنٹن ڈی کاک نے نہایت شاندار […]
دوسرا ون ڈے میچ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست دیدی Read More »









