Bukhari

برڈفلو ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، 50 پرندے ہلاک ،الرٹ جاری

دنیا میں ایک بار پھر برڈ فلو سر اٹھانے لگا ہے، یورپی ممالک میں مہلک برڈ فلو کے کیسز میں اضافے کے باعث درجنوں پرندے موت کے منہ میں چلے گئے ۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہلک برڈ فلو کے باعث بورپ میں سینکڑوں پرندے بیماری کا شکار ہوچکے ہیں پرندوں کی صحت کیلئے ماہرین کی ایک ٹیم […]

برڈفلو ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، 50 پرندے ہلاک ،الرٹ جاری Read More »

اسلام آباد میں دبئی طرز کا جدید کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزارت داخلہ کا کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک جام کے مسائل حل کیلئے اسلام آباد میں اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ نے چیئرمین

اسلام آباد میں دبئی طرز کا جدید کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ Read More »

شاہ رخ کو روحانی طاقت ترقی دے گی، سلمان پھنس جائیں گے،بھارتی نجومی

بھارت کے مشہور نجومی سشیل کمار سنگھ نے بھارتی اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی بھارت کے مشہور ماہر علم نجوم نے بالی ووڈ کے دبنگ خان اور کنگ خان کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سال دونوں اداکاروں کیلیے تبدیلیاں لے کر آئے

شاہ رخ کو روحانی طاقت ترقی دے گی، سلمان پھنس جائیں گے،بھارتی نجومی Read More »

حج 2026 :سخت ترین طبی قوانین نافذ ،بیمار افرادپرپابندی

سعودی عرب اور پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے حج 2026ء کیلئے سخت ترین طبی قوانین نافذ کیے گئے ہیں، ان ضوابط کی روشنی میں بیمار افراد کے حج پر پابندی لگادی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قوانین کے تحت بیمار یا کمزور عازمین کو ناصرف حج سے روکا جائے گا بلکہ سعودی

حج 2026 :سخت ترین طبی قوانین نافذ ،بیمار افرادپرپابندی Read More »

آزادکشمیر:نئے وزراء کو محکمہ جات الاٹ،میاں عبدالوحید سینئر وزیر نامزد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کابینہ کے تمام وزراء کو محکمے الاٹ کر دیئے گئے۔ میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ کو سینئر وزیر نامزد کردیا ۔سید بازل علی نقوی کو قانون اور پاور ڈیوویلپمنٹ آرگنائزیشن کا قلمدان سونپ دیا سردار جاوید ایوب محکمہ صحت اور وزارتِ جنگلات کے سربراہ بن گئے ۔چوہدری رشید وزارتِ خزانہ (فنانس) کے نئے وزیر

آزادکشمیر:نئے وزراء کو محکمہ جات الاٹ،میاں عبدالوحید سینئر وزیر نامزد Read More »

ملک بھر میں بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر کے صارفین کیلئے بڑی خبرآگئی، ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک بار پھر بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست سی پی پی اے نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کروائی دی گئی ہے۔

ملک بھر میں بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان Read More »

فیلڈ مارشل کی کوششوں سے پاکستان میں بے یقینی کے دور ختم ہوگیا،بلوم برگ

عالمی مالیاتی جریدے بلومبرگ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت دوبارہ مضبوط ہو رہی ہے اور طویل بے یقینی کا دور اب ختم ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ بلومبرگ نے بتایا کہ ایس اینڈ پی گلوبل اور فچ ریٹنگز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری دکھائی ہے۔ ان اداروں نے

فیلڈ مارشل کی کوششوں سے پاکستان میں بے یقینی کے دور ختم ہوگیا،بلوم برگ Read More »

بی آئی ایس پی کے تحت سوشل پروٹیکشن والٹ نے کام شروع کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملک بھر کی رجسٹرڈ مستحق خواتین کیلئےسوشل پروٹیکشن والٹ کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ اس جدید ڈیجیٹل نظام کے تحت ایک کروڑ سے زائد خواتین کو مفت موبائل سمز فراہم کی جا رہی ہیں جن کے ذریعے نہ صرف انہیں مالی امداد تک آسان، محفوظ اور براہِ

بی آئی ایس پی کے تحت سوشل پروٹیکشن والٹ نے کام شروع کردیا Read More »

متحدہ عرب امارات:بنگلہ دیش سمیت 9 ممالک پر ویزا پابندی عائد

یواے ای (کشمیر ڈیجیٹل)یو اے ای حکام نے 9 ممالک پر وزٹ اور ورک ویزا سے متعلق عارضی پابندی عائد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بنگلہ دیش سمیت نو ممالک پر ویزوں کی پابندی عائدکر دی ۔ اس پابندی کا اطلاق وزٹ اور ورک ویزا پر ہوگا۔ جن ممالک پر

متحدہ عرب امارات:بنگلہ دیش سمیت 9 ممالک پر ویزا پابندی عائد Read More »

فائیو اسٹار ہوٹل کو 28 سال قبل چوری کار کا ای چالان موصول

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) فائیو اسٹار ہوٹل کو 28 سال قبل چوری ہونے والی کار کا 10 ہزار روپے کا ای چالان موصول ہو گیا۔ کراچی کے مقامی فائیو اسٹار ہوٹل کی ملکیت ایک کار نمبر AAR-540 مئی 1997 کو شاہراہ فیصل پر فیاض سینٹر کے قریب کار پارکنگ سے چوری ہو گئی تھی۔ چوری شدہ

فائیو اسٹار ہوٹل کو 28 سال قبل چوری کار کا ای چالان موصول Read More »