Bukhari

فیصل راٹھور

صحافت عوام کی ترجمان، ادھورے منصوبے مکمل کریں گے، فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) نو منتخب وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے منصب کا چارج سنبھالنے کے بعد مصروف دن گزارا اور مختلف مقامات کے اہم دورے کئے۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھورنے سائیں سہیلی سرکار دربارحاضری دی جہاں انہوں نے چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی اور عوام میں گھل […]

صحافت عوام کی ترجمان، ادھورے منصوبے مکمل کریں گے، فیصل ممتاز راٹھور Read More »

برطانیہ

اڑھائی لاکھ سے زائد شہری برطانیہ چھوڑ گئے، اعدادو شمار جاری

لندن(کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ میں انسانی بحران جنم لینے لگا، ایک سال کے دوران اڑھائی لاکھ سے زائد شہری ملک چھوڑ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات نے گزشتہ برس ملک چھوڑنے والے شہریوں کے تازہ اعداد و شمار جاری ۔ جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک سال کے

اڑھائی لاکھ سے زائد شہری برطانیہ چھوڑ گئے، اعدادو شمار جاری Read More »

راشد لطیف

سائبرکرائم ایجنسی کی سابق کپتان راشد لطیف کیخلاف انکوائری شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کے گرد گھیرا تنگ، نئی قانونی مشکلات میں پھنس گئے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے سابق کرکٹر وسابق کپتان راشد لطیف کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ ترجمان کے مطابق راشد لطیف پرسٹے بازی میں ملوث ہونے، غیر ملکی

سائبرکرائم ایجنسی کی سابق کپتان راشد لطیف کیخلاف انکوائری شروع Read More »

افواج پاکستان کی بھارت پر برتری، چین نے بھی اپنا دفاعی نظام آزمالیا، امریکی کانگریس

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی کانگریس نے کہا ہے کہ پاکستان نے مئی میں بھارت کے خلاف جنگ میں فوجی برتری حاصل کی جب کہ اس دوران چین نے اپنے دفاعی نظام کو آزمایا۔ امریکی کانگریس کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین نے 2024ء اور 2025ء میں پاکستان کے ساتھ عسکری تعاون کو

افواج پاکستان کی بھارت پر برتری، چین نے بھی اپنا دفاعی نظام آزمالیا، امریکی کانگریس Read More »

ایئرانڈیا

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، ایئر انڈیا بحران کا شکار

بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی فضائی حدود کی بندش نے بھارتی ائیر لائن ایئر انڈیا کو شدید مالی بحران سے دوچار کردیا ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق پاکستان کی پابندیوں کے باعث ایئر انڈیا کے ایندھن کے اخراجات میں 29 فیصد اضافہ ہوگیا جبکہ فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے بھارتی ائیر لائن کو سالانہ

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، ایئر انڈیا بحران کا شکار Read More »

فوڈ اتھارٹی

چڑہوئی :فوڈ اتھارٹی ان ایکشن، تاجروں پر 1 لاکھ سے زائد جرمانہ

چڑھوئی ، ڈونگی بازار میں فوڈ اتھارٹی کی کی دبنگ کارروائیاں: 70 لیٹر مضرِ صحت رینسڈ آئل (تخمینی مالیت 35 ہزار روپے) تلف، ایکسپائر کیک اور نان فوڈ گریڈ کلرز برآمد آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی نے تحصیل چڑھوئی اور ڈونگی بازار میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے متعدد بیکرز، ہوٹلز، فاسٹ فوڈ پوائنٹس

چڑہوئی :فوڈ اتھارٹی ان ایکشن، تاجروں پر 1 لاکھ سے زائد جرمانہ Read More »

سی ڈی اے ملازمین کے ہائوس رینٹ سیلنگ میں85 فیصداضافہ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی طرف سے جاری لیٹرنمبر4(8)92-Policyکے مطابق اور سی ڈی اے مزدور یونین کی ڈیمانڈپر سی ڈی اے میں کام کرنیوالے تمام ملازمین کے ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فی صد اضافے کی منظوری دیدی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اضافہ

سی ڈی اے ملازمین کے ہائوس رینٹ سیلنگ میں85 فیصداضافہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

سہ ملکی ٹی20 : پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی شاہینوں نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے زمبابوے کا 148 رنز کا ہدف با آسانی 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے

سہ ملکی ٹی20 : پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

گاڑیوں کی خریداری: قرضوں کے اجراءمیں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)گاڑیوں کی خریداری کیلئے مقامی بینکوں کی جانب سے اکتوبر2025کے دوران قرضہ جات کے اجراءمیں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2025کے اختتام پر گاڑیوں کی خریداری کیلئے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراءکاحجم 315ارب روپے ریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال اکتوبرکے مقابلے میں

گاڑیوں کی خریداری: قرضوں کے اجراءمیں ریکارڈ اضافہ Read More »

سکیورٹی فورسز کی کامیاب کاررائیاں ،مزید 24 خوارج ہلاک

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ فتنہ الخوارج کے 24 خوارج کو ہلاک کردیا، دو روز میں مجموعی طور پر 37 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق

سکیورٹی فورسز کی کامیاب کاررائیاں ،مزید 24 خوارج ہلاک Read More »