امریکہ میں لاکھوں ملازمتوں کے دروازے کھل گئے
نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)بیورو آف لیبر اسٹیٹسٹکس امریکہ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں 1 لاکھ 19 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں جو توقعات سے زیادہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ رپورٹ 3 اکتوبر کو جاری ہونا تھی مگر حکومتی شٹ ڈاؤن کے باعث مؤخر کردی گئی تھی۔ تازہ اعداد و شمار سے […]
امریکہ میں لاکھوں ملازمتوں کے دروازے کھل گئے Read More »









