Bukhari

عوامی فیصلہ قبول ،ساجد اقبال عباسی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،سردارعتیق

دھیرکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم وصدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے حالیہ الیکشن میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے سردار ساجد اقبال عباسی کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔ سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ الیکشن میں عوامی فیصلے کو کھلے دل سے تسلیم […]

عوامی فیصلہ قبول ،ساجد اقبال عباسی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،سردارعتیق Read More »

آزادکشمیر الیکشن: ایل اے 31حلقہ کھاوڑا کے انتخابی نتائج چیلنج

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر انتخابات ۔قائم مقام صدر وسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے ایل اے 31 کھاوڑہ کے نتائج چیلنج کردیئے۔ الیکشن کمیشن کے ایل اے 31 مظفرآباد-5 کھاوڑہ کے 45 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کیخلاف دائر درخواست مسترد کیلئے جانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ہائیکورٹ آزاد

آزادکشمیر الیکشن: ایل اے 31حلقہ کھاوڑا کے انتخابی نتائج چیلنج Read More »

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کونشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو عسکری خدمات کے اعتراف میں نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا۔ ایوانِ صدر میں کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں عسکری خدمات کے اعتراف میں انہیں یہ اعزاز

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کونشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا Read More »

ہائیکورٹ آزاد کشمیر: سابق وزیر حکومت علی شان سونی کی ضمانت منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ہائیکورٹ آزاد کشمیر نے سابق وزیر حکومت علی شان سونی اور ان کے بیٹے کی درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے دونوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ علی شان سونی اور ان کے بیٹے کے خلاف انتخابات کے دوران پولنگ بوتھ جلانے، انتخابی عمل میں مداخلت اور پولنگ اسٹیشنز سے

ہائیکورٹ آزاد کشمیر: سابق وزیر حکومت علی شان سونی کی ضمانت منظور Read More »

پنجگور: سکیورٹی فورسز کا گرینڈ آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

پنجگور( کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر تیز رفتار کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع

پنجگور: سکیورٹی فورسز کا گرینڈ آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک Read More »

ترکیہ میں ٹرمپ ایرانی نشانے پرآگئے،خفیہ طور پر برطانیہ منتقل کیا،نیویارک ٹائمز کا انکشاف

نیویارک ٹائمز نے رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گزشتہ ماہ ترکی میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران ایران کی جانب سے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ایک انتہائی خفیہ اور غیر معمولی منصوبے کے تحت ترکی سے نکال کر برطانیہ منتقل کیا گیا۔ حکام کے مطابق صدر ٹرمپ اور دیگر

ترکیہ میں ٹرمپ ایرانی نشانے پرآگئے،خفیہ طور پر برطانیہ منتقل کیا،نیویارک ٹائمز کا انکشاف Read More »

شام:سابق صدر بشار الاسد کو کزن سمیت سزائے موت کا حکم

دمشق (کشمیر ڈیجیٹل)شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد اور ان کے ایک کزن کو سزائے موت سنا دی۔ اے ایف پی کے مطابق دمشق کی ایک فوجدرای عدالت نے منگل کو معزول صدر بشار الاسد کو، خانہ جنگی کے دوران ’’جنگی جرائم‘‘ اور ’’انسانیت کے خلاف جرائم‘‘ کے الزامات میں مجرم قرار دیے جانے

شام:سابق صدر بشار الاسد کو کزن سمیت سزائے موت کا حکم Read More »

سردار قمرالزمان اور ضیاء القمر پھنس گئے، 23 اسٹیشنز پر ری پولنگ کا اعلان

باغ(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر الیکشن کمیشن کے زیراہتمام 10 اگست کو پونچھ ڈویژن کے چارحلقوں باغ کے تین اور حویلی میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق انتخابی نتائج میں تاخیر اور دیگر وجوہات کے باعث سردار قمرالزمان خان اور سردار ضیاء؍ القمر کے حلقوں میں دوبارہ پولنگ کروانے کا فیصلہ کیا گیا

سردار قمرالزمان اور ضیاء القمر پھنس گئے، 23 اسٹیشنز پر ری پولنگ کا اعلان Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا نے 11 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3دن کیلئے مزید کمی، نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل میں کوئی ردو

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار،نوٹیفکیشن جاری Read More »

کولمبیا زلزلے سے لرز اٹھا،بڑے پیمانے پر تباہی، متعدد عمارتیں منہدم، ہلاکتیں

کولمبیا(کشمیر ڈیجیٹل) زلزلے کے شدید جھٹکوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں منہدم ، 100 سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز صوبہ چوکّو کے علاقے سان ہوزے ڈیل پالمر کے قریب تھا۔ زلزلے کے شدید جھٹکے ملک کے کئی بڑے شہروں میں

کولمبیا زلزلے سے لرز اٹھا،بڑے پیمانے پر تباہی، متعدد عمارتیں منہدم، ہلاکتیں Read More »