عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے موثر میکانزم متعارف کروا دیا، فیصل ممتاز راٹھور
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھورنے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت کو قائم ہوئے تیس دن مکمل ہو چکے ہیں اور اس مختصر عرصے میں عوامی فلاح، گڈ گورننس اور ادارہ جاتی اصلاحات کیلئے عملی بنیادوں پر اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے وفود سے گفتگو کرتے […]
عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے موثر میکانزم متعارف کروا دیا، فیصل ممتاز راٹھور Read More »









