وفاقی حکومت کا جلد 5 جی سروسز شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پاکستان بھر میں جلد 5 جی سروسز شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر آئی ٹی شزافاطمہ نے وزیرخزانہ محمداورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جلد پاکستان میں 5 جی متعارف ہوجائے گا، آئندہ 4 سے 6 ماہ میں تمام عمل مکمل کیا جائے گا۔ مزید یہ […]
وفاقی حکومت کا جلد 5 جی سروسز شروع کرنے کا اعلان Read More »









