مسلم لیگ ن کو جھٹکا، قاضی اور اعوان برادری کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن کو یونین کونسل پاہل سے بڑا جھٹکا قاضی اور اعوان برادری نے پاکستان مسلم لیگ ن سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ شمولیتی تقریب گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی تھے۔تقریب میں ممبر […]
مسلم لیگ ن کو جھٹکا، قاضی اور اعوان برادری کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان Read More »









