Bukhari

پاکستانی شہری ایران جانے سے گریز کریں، ٹریول ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی حفاظت اور سلامتی کیلئے حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سے جاری ٹریول ایڈوائزری کے مطابق ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ انتہائی […]

پاکستانی شہری ایران جانے سے گریز کریں، ٹریول ایڈوائزری جاری Read More »

بلاسودقرضہ،150 سی سی موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خبر

موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری،موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری آگئی۔ 150سی سی کی نئی موٹر سائیکل خریدنے کیلئے ایک ساتھ بھاری رقم ادا کرنا ضروری نہیں رہا۔ اٹلس ہونڈا کی مقبول موٹر سائیکل سی جی 150 اب اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی ایس سی آساں اسکیم کے تحت آسان اقساط

بلاسودقرضہ،150 سی سی موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خبر Read More »

مظفرآباد کہوڑی محکمہ زراعت کا ماڈل سرکل قرار، زرعی آلات فراہم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ زراعت توسیع نے اسلامک ریلیف کے تعاون سے سرکل آفس کہوڑی کو ماڈل سرکل آفس کا درجہ دیدیا۔ اسلامک ریلیف نے سرکل آفس کہوڑی کو جدید زرعی آلات فراہم کر دیئے۔ اس حوالہ سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا پروگرام کوآرڈینیٹر اسلامک ریلیف آزاد کشمیرڈاکٹر محمد ریاض نے محکمہ زراعت اور اسلامک

مظفرآباد کہوڑی محکمہ زراعت کا ماڈل سرکل قرار، زرعی آلات فراہم Read More »

اسلام آباد پمز

شادی والا گھرماتم میں تبدیل، سلنڈر دھماکہ، دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سیکٹر جی سیون ٹو گیس سلنڈر سے دھماکے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں ورکنگ ریلیشن شپ مثالی، دو کامیاب جنگیں جیتیں،ثناء مرزا گھرمیں شادی کی تقریب جاری تھی، گیس سلنڈر دھماکا گیس لیکج کے باعث پیش آیا،

شادی والا گھرماتم میں تبدیل، سلنڈر دھماکہ، دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق Read More »

ٹرمپ کا امریکی فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے تیار رہنے کا حکم

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی میڈیا کےگرین لینڈ سے متعلق دھماکہ خیز دعوے نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ۔ رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی فوج کے سب سے ایلیٹ یونٹ جوائنٹ اسپیشل آپریشنز کمانڈ کو گرین لینڈ پر ممکنہ فوجی کارروائی اور قبضے کا خفیہ منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت دیدی ہے۔

ٹرمپ کا امریکی فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے تیار رہنے کا حکم Read More »

خواتین کو ڈیجیٹل ٹریننگ کیساتھ 12ہزار ماہانہ وظیفہ ملے گا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) روالپنڈی سمیت پنجاب بھر میں مریم نواز ہنرمند نوجوان پروگرام کے تحت تعلیم یافتہ دیہی خواتین کو بااختیار بنانے کا عمل جاری ہے۔ راؤنڈ 3 کے تحت درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ اپنی نوعیت کا یہ پہلا ڈیجیٹل اسکلز پروگرام تعلیم یافتہ دیہی خواتین کو گھر سے بامعنی کیریئر بنانے اور ہنر کو بڑھانے

خواتین کو ڈیجیٹل ٹریننگ کیساتھ 12ہزار ماہانہ وظیفہ ملے گا Read More »

جعلی کالز، پی ٹی اے کا موبائل صارفین کو انتباہ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) جعلی کالز اور یو اے این نمبروں سےآنیوالی کالوں سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے موبائل صارفین کو خبردار کردیا ۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ اسکیمرز آپ کی ذاتی اور مالی معلومات چرانے کیلئے پی ٹی اے، ایف آئی اے،

جعلی کالز، پی ٹی اے کا موبائل صارفین کو انتباہ جاری Read More »

سلمان مسعود

حکومت کو چھ ماہ کی مہلت کا بیانیہ 6 دن میں ہی دم توڑ گیا ،سلمان مسعود

سینئر صحافی سلمان مسعود نے سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان اختلافات کے حوالےسے سوشل میڈیا پرچلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے جھوٹا بیانیہ مسترد کردیا سلیمان مسعود نے کہا کہ حکومت کو چھ ماہ کی مہلت کا بیانیہ چھ دن بھی نہیں چل سکا۔اس قسم کے دعوے حقیقت پر مبنی نہیں ہیں  انہوں نے

حکومت کو چھ ماہ کی مہلت کا بیانیہ 6 دن میں ہی دم توڑ گیا ،سلمان مسعود Read More »

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات بہتر،دونوں ایک پیج پر،انصار عباسی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر صحافی انصار عباسی نےحکومتی سیٹ اپ میں ممکنہ تبدیلیوں پر قیاس آرئیوں پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب پہلی خبر آئی تھی تومیں نے اپنے سورس کو اپروچ کیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،یاسر سلطان

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات بہتر،دونوں ایک پیج پر،انصار عباسی Read More »

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،یاسر سلطان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) دن بھر سوشل میڈیا پر صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کی خبریں گردش کرتی رہیں ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ارباب طارق میر ایڈووکیٹ کی پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواست جمع اس حوالے سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے صاحبزادے یاسر سلطان نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ صدر بیرسٹر سلطان

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،یاسر سلطان Read More »