وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھورکو جھٹکا، کالج منتقلی کیخلاف طالبات سڑکوں پر آگئیں
حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)ضلع حویلی کہوٹہ میں گرلز کالج کی طالبات نے کالج کی منتقلی کے فیصلے کیخلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے مین شاہراہ کو بند کر دیا۔ احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی جبکہ مسافروں اور ٹرانسپورٹر حضرات کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ احتجاج میں شریک طالبات نے شدید غم و […]
وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھورکو جھٹکا، کالج منتقلی کیخلاف طالبات سڑکوں پر آگئیں Read More »









