Bukhari

باغ پولیس کی بڑی کارروائی، سنوکر کلب سے متعدد طلباء گرفتار

باغ(کشمیر ڈیجیٹل ) ایس پی باغ محمد ریاض مُغل کی ہدایت پر تھانہ پولیس سٹی باغ کی جانب سے شہر میں  بڑی کارروائی کی گئی ۔ ایس ایچ او تھانہ سِٹی باغ امجد حسین نے ہمراہ نفری کارروائی کرتے ہوئے سکول و کالج کے طلباء جو سکول ٹائمنگ میں کلاسز سے غیر حاضر ہو کر […]

باغ پولیس کی بڑی کارروائی، سنوکر کلب سے متعدد طلباء گرفتار Read More »

پی ایس ایل 11 آکشن:کراچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر کو 7 کروڑ 90 لاکھ روپے میں خرید لیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ایکسپو سینٹر لاہور میں پی ایس ایل 11 آکشن میں کھلاڑیوں کی بولی کا سلسلہ جاری ہے ،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی تقریب میں شریک ہیں ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے فہیم اشرف کو 8 کروڑ 50 لاکھ روپے میں خرید لیا، عماد وسیم کو پی ایس ایل میں کسی ٹیم نے

پی ایس ایل 11 آکشن:کراچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر کو 7 کروڑ 90 لاکھ روپے میں خرید لیا Read More »

مہنگائی کا ایک اور وار،کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑااضافہ

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)مہنگائی کے وار جاری ہیں اورکوکنگ آئل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ایک ہفتے میں کُھلاتیل 60روپے فی لیٹر تک مہنگا ہوگیاجس کے بعد550روپے لیٹرتک فروخت ہونے لگاہے۔ دکانداروں کاکہناہے کہ کُھلاتیل 490روپے سے بڑھ کر 550 روپے لیٹرتک دستیاب ہے ۔ دکانداروں کاکہناہے کہ ایک ہفتے میں کُھلاتیل 60روپے فی لیٹر تک

مہنگائی کا ایک اور وار،کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑااضافہ Read More »

صدر زرداری

صدر آزادکشمیر کا انتخاب، آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر صدارتی انتخاب، صدر آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل شام ایوان صدر میں طلب کرلیا اجلاس میں صدر ریاست کا نام فائنل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر بھی صدر آزادکشمیرکے عہدے کیلئے اپنے اپنے

صدر آزادکشمیر کا انتخاب، آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاکستان ٹیم امریکہ پر حاوی، بڑے مارجن سے شکست

کولمبو(کشمیر ڈیجیٹل) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے امریکا کو باآسانی 32 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں9

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاکستان ٹیم امریکہ پر حاوی، بڑے مارجن سے شکست Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ نیا تنازعہ، سری لنکن کرکٹر کا بھارتی بلا بازوں کے بیٹ پر اعتراض

کولمبو(کشمیر ڈیجیٹل) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران سری لنکن کرکٹر بھانوکا راجاپکسا نے بھارتی بلے باز کھلاڑیوں کے بیٹس پر سوالات اُٹھا دیئے جس کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ سری لنکن کرکٹر بھانوکا راجاپکسا نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ، جب انہوں نے الزام عائد کیا کہ بھارتی

ٹی 20 ورلڈکپ نیا تنازعہ، سری لنکن کرکٹر کا بھارتی بلا بازوں کے بیٹ پر اعتراض Read More »

طوفانی برفباری، وادی لیپا کا زمینی رابطہ منقطع،مسافروں سے بھری گاڑی پھنس گئی

لیپا ویلی(کشمیر ڈیجیٹل، جی ایم بخاری سے) وادی لیپا اور گردو نواح کے پہاڑوں پر شدید برف باری جاری ہے۔ وادی لیپا کا مظفرآباد سمیت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔پہاڑی علاقوں میں دو فٹ سے زائد جبکہ بالائی لیپا میں ایک فٹ سے زیادہ برف ریکارڈ کی گئی ۔ صبح سے بالائی

طوفانی برفباری، وادی لیپا کا زمینی رابطہ منقطع،مسافروں سے بھری گاڑی پھنس گئی Read More »

عمران خان سے سلمان صفدر کی طویل ملاقات، صحت ٹھیک، مزید بات نہیں کرسکتا،وکیل

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کئے جانیوالے بانی پی ٹی آئی کے وکیل ایڈوکیٹ سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کرلی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سلمان نے میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ

عمران خان سے سلمان صفدر کی طویل ملاقات، صحت ٹھیک، مزید بات نہیں کرسکتا،وکیل Read More »

صدارتی عہدے پر ڈیڈ لاک برقرار، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن آمنے سامنے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن آمنے سامنے آگئیں ۔ پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے صدارتی انتخاب سے قبل ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا جس کیلئے جوڑ توڑ شروع کردی۔ صدر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری کی وفات کے بعدآزاد کشمیر کے نئے صدر

صدارتی عہدے پر ڈیڈ لاک برقرار، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن آمنے سامنے Read More »

تم پنجابن ہو تم کیا آزادی کی جنگ لڑو گی؟مجھے طعنے ملتے رہے، طاہرہ توقیر کا انکشاف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) اس قوم کیلئے میں نے اپنے ملک اور لوگوں سے بے وفائی کی۔تم تو ہو ہی پنجابن تم کیا آزادی کی جنگ لڑو گی۔مجھے یہ محسوس کروایا جاتا ہے جیسے پنجابی ہونا ایک گالی ہے۔ان خیالات کا اظہار جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کی معروف سینئر رہنما طاہرہ توقیر نے کشمیر ڈیجیٹل کے

تم پنجابن ہو تم کیا آزادی کی جنگ لڑو گی؟مجھے طعنے ملتے رہے، طاہرہ توقیر کا انکشاف Read More »