Bukhari

ٹی20 ورلڈکپ: امریکہ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایونٹ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو ہرایا تھا جبکہ امریکا کو بھارت کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:2027 میں شروع ہونیوالی اسکالرشپ پروگرام ماسٹرز سطح کیلئے ہوگا،آسٹریلیا آئی سی سی مینز ٹی […]

ٹی20 ورلڈکپ: امریکہ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت Read More »

2027 میں شروع ہونیوالی اسکالرشپ پروگرام ماسٹرز سطح کیلئے ہوگا،آسٹریلیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آسٹریلیا حکومت کے آسٹریلیا ایوارڈز اسکالرشپس کے اعلان کے ساتھ ہی پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی تعداد قسمت آزمائی کیلئے میدان میں آگئی ۔ آسٹریلیائی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 2027 کیلئے آسٹریلیا ایوارڈز اسکالرشپس کی درخواستوں کا آغاز یکم فروری 2026 سے ہوچکا ہے۔ یہ پروگرام ایک بین الاقوامی اسکالرشپ پروگرام ہے جو پاکستانی

2027 میں شروع ہونیوالی اسکالرشپ پروگرام ماسٹرز سطح کیلئے ہوگا،آسٹریلیا Read More »

عبدالقیوم نیازی کے قریبی ساتھی طاہر نیازی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

تتہ پانی ( کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے دیرینہ ساتھی ملک محمد طاہر نیازی نے اپنی دیرینہ رفاقت توڑ نے کا اعلان کردیا ۔ کشمیرڈیجیٹل کے ذرائع کے مطابق پارٹی میں نظرانداز کئے جانے اور اقرباء پروروی کیخلاف ملک طاہر نیازی نے اپنے فیصلے سے پارٹی قیادت کو ایک خط

عبدالقیوم نیازی کے قریبی ساتھی طاہر نیازی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان Read More »

سعودی عرب:پاکستان کا ہائپر سونک میزائل سمیش ،فتح 2 میزائل کی دھوم

ریاض (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی دفاعی نمائش 2026 جاری ہے جس میں دنیا بھر سے دفاعی صنعت سے وابستہ ممالک، ادارے اور ماہرین شریک ہو رہے ہیں۔ پاکستان نے سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو میں ‘SMASH’ ہائپرسونک میزائل متعارف کروادیایہ میزائل سمندر اور زمین پر اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے بھی

سعودی عرب:پاکستان کا ہائپر سونک میزائل سمیش ،فتح 2 میزائل کی دھوم Read More »

مظفرآباد ایئرپورٹ روڈ پر آتشزدگی، سعودی شیلٹر سمیت قیمتی سامان جل کر خاکستر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقے کنڈ سیداں، ائیرپورٹ روڈ، ہاڑی سٹاپ کے قریب گزشتہ شب ایک ہولناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعہ محکمہ برقیات و واپڈا کی مبینہ نااہلی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، بجلی کی آنکھ مچولی اور خطرناک حد تک ہائی

مظفرآباد ایئرپورٹ روڈ پر آتشزدگی، سعودی شیلٹر سمیت قیمتی سامان جل کر خاکستر Read More »

ایس ایچ او ڈڈیال کی کامیاب کارروائی، ڈکیتی کے ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد

ڈڈیال (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیرایس ایچ او پولیس تھانہ ڈڈیال زوہیب طاہر نے ڈڈیال ڈکیتی چوبیس گھنٹے کے اندر ٹریس کرکے تمام ملزمان کو گرفتار کرکے لوٹا گیا مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔ ڈڈیال میں دو روز قبل ایک ڈکیتی میں بیس تولے سونا ، ایک ہزار برطانوی پاؤنڈز ،لاکھوں روپے پاکستانی کرنسی لوٹ کر

ایس ایچ او ڈڈیال کی کامیاب کارروائی، ڈکیتی کے ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ:شاہینوں کو بھارت کیخلاف میدان میں اترنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)شائقینِ کرکٹ اب 15 فروری کو دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا دیکھ سکیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، سری لنکن صدر اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی درخواست کے بعد حکومِت پاکستان نے باضابطہ طور قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف شیڈول میچ کھیلنے کی اجازت

ٹی 20 ورلڈکپ:شاہینوں کو بھارت کیخلاف میدان میں اترنے کی اجازت مل گئی Read More »

آزادکشمیر: 9 اور10 فروری کو بارش، شدید برفباری کا امکان، ایمرجنسی الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات اور ایس ڈی ایم کی جانب سے خراب موسم کے باعث پہاڑی سڑکوں پر پھسلن، لینڈ سلائیڈنگ اور سڑکوں کی بندش کاخدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات اور ایس ڈی ایم اے حکام کے مطابق مظفرآباد، نیلم ، جہلم ویلی، میرپور، کوٹلی، بھمبر، راولاکوٹ، باغ، حویلی اور پونچھ زیادہ متاثر ہو

آزادکشمیر: 9 اور10 فروری کو بارش، شدید برفباری کا امکان، ایمرجنسی الرٹ جاری Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت کیساتھ ٹاکرا 15 فروری کو ہوگا، شیڈول جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 15 فروری کو بھارت سے میچ شیڈول کے مطابق کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلیں گی۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 15فروری کو شیڈول کے مطابق میچ

ٹی 20 ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت کیساتھ ٹاکرا 15 فروری کو ہوگا، شیڈول جاری Read More »

پاکستان کا سری لنکن صدر کی درخواست پر بھارت کیخلاف ٹی 20 میچ کھیلنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 15 فروری کو بھارت سے میچ شیڈول کے مطابق کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلیں گی۔ سری لنکن صدر کی درخواست پر وزیراعظم شہباز شریف نے

پاکستان کا سری لنکن صدر کی درخواست پر بھارت کیخلاف ٹی 20 میچ کھیلنے کا فیصلہ Read More »