برطانیہ موسلادھار بارشیں، فلڈ الرٹس جاری، 300 گھر متاثر
لندن(کشمیر ڈیجیٹل) برطانیہ میں شدید موسلا دھار بارش کے باعث تقریباً 100 سے زائد علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں تک بارش جاری رہ سکتی ہے، جس سے ندی نالوں اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے کا خدشہ […]
برطانیہ موسلادھار بارشیں، فلڈ الرٹس جاری، 300 گھر متاثر Read More »









