بچے ہاتھ نہیں ملاتے، لیجنڈز گلے ملتے ہیں:وسیم اکرم نے روہت شرما کو گلے لگالیا، ویڈیو وائرل
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا میدان میں آمنا سامنا ہوا۔ ٹاس کے موقع پر دونوں کپتانوں نے ایک دوسرے سے روایتی مصافحے سے گریز کیا البتہ اسٹیڈیم کے اندر پیش آنے والا ایک مختلف منظر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز […]









