مظفرآباد:اپرچھتر گیزر دھماکہ،مکان کی کھڑکیاں ،دروازے ٹوٹ گئے
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) دارالحکومت مظفرآباد کے پوش علاقے اپر چھتر میں ایک مکان کی چھت پر نصب گیزر پھٹنے سے خوفناک دھماکہ ہوگیا۔ زور دار دھماکے سے مکان کی کھڑکیاں اوردروازے ٹوٹ گئے جبکہ وہاں پر موجود افراد معجزانہ طور پر بچ گئے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاک بھارت میچ : ہینڈشیک کیلئے 24گھنٹے کا انتظار کریں:بھارتی […]
مظفرآباد:اپرچھتر گیزر دھماکہ،مکان کی کھڑکیاں ،دروازے ٹوٹ گئے Read More »









