Bukhari

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی امدادی مہم مکمل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹرنے پاکستان میں اپنی سالانہ موسمِ سرما امدادی مہم کے تحت 22,000 ونٹر کٹس کی تقسیم کامیابی سے مکمل کرلی۔ جس کے ذریعے ملک بھر میں مستحق اور کمزور طبقات کو شدید سردی کے دوران ریلیف فراہم کیا گیا۔اس انسانی ہمدردی کے منصوبے کے تحت آزادکشمیر سمیت […]

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی امدادی مہم مکمل Read More »

آزادکشمیر:بگڑتی عالمی صورتحال، سکیورٹی ہائی الرٹ ،34 افغان گرفتار،مقدمہ درج

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں ملکی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی جبکہ غیر قانونی مقیم 34افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کر کے فارن ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کر لیں ۔ غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں

آزادکشمیر:بگڑتی عالمی صورتحال، سکیورٹی ہائی الرٹ ،34 افغان گرفتار،مقدمہ درج Read More »

بیٹھک اعوان آباد،آرمی پبلک سکول میں ریسکیو مشقیں،طلباء کی بڑی تعداد کی شرکت

بیٹھک اعوان آباد (نمائندہ خصوصی)موجودہ ملکی و بین الاقوامی کشیدگی کے پیش نظر ہنگامی حالات سے نمٹنے اور عوام الناس خصوصاً تعلیمی اداروں کے طلباء و اساتذہ کو کسی بھی ناگہانی صورتحال کیلئے تیار رکھنے کے حوالے سے ایکسرسائز کا انعقاد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122، ایس ڈی ایم اے اور ڈپٹی کمشنر سدھنوتی کی خصوصی

بیٹھک اعوان آباد،آرمی پبلک سکول میں ریسکیو مشقیں،طلباء کی بڑی تعداد کی شرکت Read More »

آئی جی لیاقت علی ملک ایمز ہسپتال پہنچ گئے،زیرعلاج اہلکار ودیگر افراد کی خیریت دریافت

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)انسپکٹر جنرل پولیس ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران سڑک حادثہ میں زخمی ایمز ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں زیرعلاج ظہیر قریشی ہیڈ کانسٹیبل کی عیادت کیلئے پہنچ گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ٹی 20 ورلڈکپ:ساؤتھ افریقہ کوشکست:نیوزی لینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا انسپکٹر جنرل پولیس کیپٹن لیاقت علی ملک نے ہیڈکانسٹیبل

آئی جی لیاقت علی ملک ایمز ہسپتال پہنچ گئے،زیرعلاج اہلکار ودیگر افراد کی خیریت دریافت Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ:ساؤتھ افریقہ کوشکست:نیوزی لینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

کلکتہ(کشمیر ڈیجیٹل) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 170 رنز کا ہدف دیا تھا جسے نیوزی لینڈ نے با آسانی پورا کردیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے

ٹی 20 ورلڈکپ:ساؤتھ افریقہ کوشکست:نیوزی لینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا Read More »

برطانیہ کا 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

لندن(کشمیر ڈیجیٹل) برطانیہ نے 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔برطانوی وزیرشبانہ محمود نے افغانستان، کیمرون، میانمار، سوڈان کے طلباءکیلئے ویزے بند کر دیئے۔۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ اقدام حکومت کی جانب سے ”ایمرجنسی بریک“ کے طور پر کیا گیا ہے تاکہ ان ممالک سے بڑھتی ہوئی

برطانیہ کا 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان Read More »

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کا استعمال ناقابل قبول ،فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اگلی حدود میں تعینات افسران اور جوانوں سے ملاقات کی، ان کے پیشہ ورانہ معیار، آپریشنل

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کا استعمال ناقابل قبول ،فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر Read More »

آزادکشمیر میں ڈیجیٹل تبدیلی،زندگی اور حکومت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں ڈیجیٹل میں تیزی سے تبدیلی کی بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ عوامی خدمات میں بہتری کی جانب ایک انتہائی اہم پیشرفت کے طور پرجے ایس بینک کے زیر انتظام کام کرنے والے ادارے ، زندگی نےحکومت آزادجموںوکشمیرکےساتھ یادگارمعاہدےپردستخط کردیئے معاہدے کے تحت پورےعلاقےمیں پانی کےبل ڈیجیٹل طریقے سے وصولی ممکن بنائی جائے گی۔ یہ معاہدہ

آزادکشمیر میں ڈیجیٹل تبدیلی،زندگی اور حکومت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا Read More »

آئی جی آزادکشمیر کیپٹن رلیاقت علی ملک نے ایک ماں کو اسکے بیٹے سے ملادیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چند دن قبل فاطمہ نور نامی ایک خاتون نے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک ، انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر کو شکایت کی کہ 7 ماہ قبل اس کا شوہر اس کے دو سالہ بیٹے کو چھین کر اپنے والدین کےہمراہ بیرون ملک اٹلی منتقل ہوگیا۔۔ مذکورہ شوہر نے اپنے بچے کی ولدیت کے

آئی جی آزادکشمیر کیپٹن رلیاقت علی ملک نے ایک ماں کو اسکے بیٹے سے ملادیا Read More »

پاکستانی فورسز کی بڑی کارروائی ،اہم افغان کمانڈر نصرت اللہ ہلاک

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)پاک افغان سرحدی علاقے خرلاچی میں سکیورٹی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان شدید فائرنگ کی گئی۔ پاکستان آرٹلری کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی۔آرٹلری کے مقابلے کے نتیجے میں افغان طالبان کا ایک اہم کمانڈر نصرت اللہ عرف کوچی ہلاک ہو گیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آپریشن غضب للحق :وفاقی وزیر اطلاعات

پاکستانی فورسز کی بڑی کارروائی ،اہم افغان کمانڈر نصرت اللہ ہلاک Read More »