مہاجرین نشستوں کے حوالے سے اہم اجلاس، عید کے بعد مشاورت پراتفاق
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزارت امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران میں آزاد کشمیر اسمبلی کی مہاجرین نشستوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس وزیر قانون آزاد جموں و کشمیر میاں عبدالوحید کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی حکومت، حکومت آزاد کشمیر، جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندگان نے […]
مہاجرین نشستوں کے حوالے سے اہم اجلاس، عید کے بعد مشاورت پراتفاق Read More »









