Bukhari

پنجگراں: فوڈ اتھارٹی حکام کے چھاپے، فوڈ پوائنٹس کو وارننگ جاری

پنجگراں(کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی جانب سےدیولیاں، پنجگراں اور نوسیری نوسدہ بازار میں فوڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کیلئے مختلف فوڈ پوائنٹس، ہوٹلز، کریانہ و جنرل سٹورز کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ کارروائی کے دوران آئل، گھی، مصالحہ جات اور مختلف اقسام کے مشروبات بشمول جوسز، کولڈ ڈرنکس اور شربت کی کوالٹی اور معیار کو […]

پنجگراں: فوڈ اتھارٹی حکام کے چھاپے، فوڈ پوائنٹس کو وارننگ جاری Read More »

وادی نیلم:سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں گر گئی،خاتون جاں بحق،متعدد زخمی

وادیِ نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) وادی نیلم کے گاؤں کریم آباد کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ جہاں سیاحوں کی ایک گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ گاڑی میں کل 7 افراد سوار تھے ۔ حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دیگر تمام زخمی ہوگئے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:امریکی

وادی نیلم:سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں گر گئی،خاتون جاں بحق،متعدد زخمی Read More »

امریکی بحری بیڑا جارج بش بحر ہند میں داخل، تصاویر جاری

نیو یارک(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے بحرِ ہند میں اپنے طیارہ بردار بحری بیڑے ‘جارج بش’ کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی تازہ تصاویر جاری کر دیں ۔ سینٹ کام کے مطابق یہ بحری بیڑا اس وقت کمانڈ کی ذمہ داری کے علاقے کے اندر بحرِ ہند میں گشت کررہا ہے،

امریکی بحری بیڑا جارج بش بحر ہند میں داخل، تصاویر جاری Read More »

آزادکشمیر الیکشن ،سردار عتیق خان کا تمام حلقوں میں اپنے امیدوار اتارنے کا اعلان

باغ( کشمیر ڈیجیٹل ) صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کا کہنا تھا کہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم کانفرنس تمام حلقوں میں اپنے امیدوار میدان میں اتارے گی اور جماعت بھرپور تیاری کے ساتھ الیکشن میں حصہ لے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ آئندہ بننے والی حکومت میں مسلم کانفرنس نہ صرف

آزادکشمیر الیکشن ،سردار عتیق خان کا تمام حلقوں میں اپنے امیدوار اتارنے کا اعلان Read More »

بھارتی فضائیہ کا طیارہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کشتوار میں گر کر تباہ، ویڈیو وائرل

سرینگر(کشمیر ڈیجیتل)بھارتی فضائیہ کا طیارہ دوران پرواز مبینہ طور پر جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے علاقے پیڈر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔سرکاری تصدیق کا انتظار ہے۔ غیر مصدقہ اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کا ایک طیارہ مبینہ طور پر جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے علاقے پیڈر

بھارتی فضائیہ کا طیارہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کشتوار میں گر کر تباہ، ویڈیو وائرل Read More »

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا پاکستان کے دورے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم اور آرمی چیف سے منسوب انٹرویو، حکام نے GTM کے دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا پاکستان کے دورے کا اعلان Read More »

ٹرمپ کے قریبی دوست ساتھ چھوڑنے لگے، سیکرٹری بحری فوج بھی مستعفی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج اپنی بحری فوج کو حکم دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتی کو بغیر کسی ہچکچاہٹ کے فوراً نشانہ بناکر تباہ کردیں تاہم نیول سیکرٹری ہی مستعفی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی بحریہ کے سیکریٹری جان سی فیلن نے ٹرمپ انتظامیہ سے

ٹرمپ کے قریبی دوست ساتھ چھوڑنے لگے، سیکرٹری بحری فوج بھی مستعفی Read More »

وفاقی حکومت کا تجارتی نظام میں بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) آئی ایم ایف کی سفارش پر ملک کے تجارتی نظام میں بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق نئے بجٹ میں 60 سے 70 غیر ضروری پابندیاں ختم ہوں گی۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کو بیل آؤٹ پیکج

وفاقی حکومت کا تجارتی نظام میں بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ Read More »

محکمہ جنگلات کے ملازمین افسرشاہی کیخلاف میدان میں آگئے، بڑا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ جنگلات کی تنظیم غیر جریدہ اور فاریسٹر فاریسٹ گارڈ ایسوسی ایشن نے سکیل 1 سے 16 تک کے ملازمین کی ترقیابی روکے جانے کیخلاف دفاترتالہ بند ہڑتال کا آغاز کردیا۔ احتجاجی دھرنا ،ملازمین کے ایک محکمہ دو قانون کے فلک شگاف نعرے، ہفتے کے اندر اندر ہمارے نوٹیفکیشن جاری کریں ورنہ احتجاج

محکمہ جنگلات کے ملازمین افسرشاہی کیخلاف میدان میں آگئے، بڑا اعلان Read More »

مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ، قاصدوں کے زریعے پیغام رسانی جاری ہے، ایرانی عہدیدار

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی سپریم لیڈر ذہنی طور پر متحرک اور باخبر ہیں لیکن ملک کے اہم فیصلے عملاً پاسدارانِ انقلاب کے اعلیٰ کمانڈروں کے ایک گروپ کے ذریعے کیے جا رہے ہیں۔ نیویارک ٹائمز سے گفتگو میں ایک ایرانی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ

مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ، قاصدوں کے زریعے پیغام رسانی جاری ہے، ایرانی عہدیدار Read More »