Bukhari

شہبازشریف،عباس عراقچی ملاقات،مذاکرات کی میزبانی پر اظہار تشکر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات اختتام پذیر ، ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں بگڑتے ہوئے عالمی حالات اور کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میںاور اور ایرانی […]

شہبازشریف،عباس عراقچی ملاقات،مذاکرات کی میزبانی پر اظہار تشکر Read More »

وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی وزیرِ اعظم پاکستان شہبازشریف سے اہم ملاقات کیلئے وزیرِ اعظم ہاؤس آمد، دونوں رہنماؤں کی ملاقات شروع۔ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی وزیرِ اعظم

وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں Read More »

سکائی لنک پبلک ہائی سکول پیر بالا ڈرگ تقسیم کرنے لگا،سردار جہانداد ایڈووکیٹ کا الزام

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) سردار جہانداد خان مغل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے کہا کہ سکائی لنک پبلک ہائی اسکول بالا پیر میں بچوں کو تعلیم کے بجائے ڈرگ تقسیم کی جارہی ہیں ۔ کئی بار سیکنڈل سامنے آنے پر پرنسپل عامر گردیزی کو معاملے کی جانچ پڑتال کیلئے کہا گیا مگرموصوف خاموش تماشائی

سکائی لنک پبلک ہائی سکول پیر بالا ڈرگ تقسیم کرنے لگا،سردار جہانداد ایڈووکیٹ کا الزام Read More »

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی وفدکے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی سربراہی میں ایرانی وفدپاکستان پہنچ گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پینٹاگون کے قریب حادثہ؛ 10 فوجی اہلکاروں سمیت 23 افرادزخمی،سکیورٹی سخت عباس عراقچی کے اسلام آباد پہنچنے پر نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی وفدکے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے Read More »

پیٹرول

پٹرول 26 روپے 77 پیسے ، ڈیزل 26 روپے 77 پیسے مہنگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا مزید یہ بھی پڑھیں:محکمہ پولیس کو تھرڈ پارٹی ریکروٹمنٹ سے استثنیٰ :دائردرخواست سماعت کیلئے

پٹرول 26 روپے 77 پیسے ، ڈیزل 26 روپے 77 پیسے مہنگا Read More »

پینٹاگون کے قریب حادثہ؛ 10 فوجی اہلکاروں سمیت 23 افرادزخمی،سکیورٹی سخت

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) امریکہ میں پینٹاگون کے قریب خوفناک حادثے کے باعث سکیورٹی حکام کی دوڑیں لگ گئیں اور ریڈ زون علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:محکمہ پولیس کو تھرڈ پارٹی ریکروٹمنٹ سے استثنیٰ :دائردرخواست سماعت کیلئے منظور عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خوفناک حادثہ صبح تقریباً 7

پینٹاگون کے قریب حادثہ؛ 10 فوجی اہلکاروں سمیت 23 افرادزخمی،سکیورٹی سخت Read More »

محکمہ پولیس کو تھرڈ پارٹی ریکروٹمنٹ سے استثنیٰ :دائردرخواست سماعت کیلئے منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان، سینئر جج جسٹس رضا علی خان اور جسٹس چوہدری خالد یوسف پر مشتمل سپریم کورٹ کے فل بنچ نے حکومت کی جانب سے محکمہ پولیس کو تھرڈ پارٹی ریکروٹمنت سے استثنیٰ قرار دئیے جانے کی نسبت دائر اپیل کو سماعت کے لیے منظور

محکمہ پولیس کو تھرڈ پارٹی ریکروٹمنٹ سے استثنیٰ :دائردرخواست سماعت کیلئے منظور Read More »

چارٹر آف ڈیمانڈ :ہیلتھ ایمپلائز کی وزیراعظم ،چیف سیکرٹری کو 30 اپریل تک مہلت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن آزاد کشمیر کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کیلئے چیف سیکرٹری کو حتمی نوٹس دیدیا۔ فیڈریشن کے مطابق 30 جنوری 2026 کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا گیا تھا۔ مطالبات نہ ماننے پر 6 فروری کو احتجاج اور 13 فروری سے روزانہ 2 گھنٹے ٹوکن ہڑتال شروع کی گئی۔

چارٹر آف ڈیمانڈ :ہیلتھ ایمپلائز کی وزیراعظم ،چیف سیکرٹری کو 30 اپریل تک مہلت Read More »

کشمیری صحافی اعجاز میر اور مبارک حسین اعوان بھارتی سنسر شپ کا نشانہ بن گئے

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)بھارتی حکومت نے سچائی کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے آزاد کشمیر کے سینئر صحافیوں کیخلاف ڈیجیٹل کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کے سابق صدر اور ایکسپریس نیوز کے نمائندے اعجاز احمد میر اور ڈسٹرکٹ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اور پاکستان کے نامور نیوز چینلز

کشمیری صحافی اعجاز میر اور مبارک حسین اعوان بھارتی سنسر شپ کا نشانہ بن گئے Read More »

ریڈزون،زیروپوائنٹ تک ایکسپریس وے ٹریفک کیلئے بند، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد پولیس کی جانب سے ٹریفک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریڈزون اور توسیعی ریڈزون ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند رہے گا۔ سماجی رابطوں ایکس پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورال سے زیرو پوائنٹ تک ایکسپریس وے ہر قسم

ریڈزون،زیروپوائنٹ تک ایکسپریس وے ٹریفک کیلئے بند، ایڈوائزری جاری Read More »