وادی نیلم : جاگراں ویلی سے 3 نوجوانوں کی لاشیں برآمد،تحقیقات شروع
وادی نیلم(راجہ ساجد، کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر کی وادی نیلم سے 3 نوجوانوں کی لاشیں ملنے پر علاقے میں ہنگامہ برپا ہوگیا ۔ آزادکشمیر کی وادی نیلم میں جاگراں ویلی سے 3 نوجوانوں کی لاشیں ملیں جن کی شناخت یاسر بلوچ، ناصر اور فیصل اعوان کے نام سے ہوئی ۔ ریسکیو حکام کے مطابق مقتولین کے اہلخانہ […]
وادی نیلم : جاگراں ویلی سے 3 نوجوانوں کی لاشیں برآمد،تحقیقات شروع Read More »









