Bukhari

ایران کیساتھ دوستی بے مثال،شہبازشریف،ایران،پاکستان یکجان دوقالب،پزشکیان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا بیلسٹک مزائل پروگرام کبھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنا، یہ نہیں ہوسکتا کہ بیلیسٹک میزائل دوسروں کے پاس ہوں مگر ایران کے پاس نہ ہوں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے مزید کہا کہ مذاکراتی عمل میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی محنت […]

ایران کیساتھ دوستی بے مثال،شہبازشریف،ایران،پاکستان یکجان دوقالب،پزشکیان Read More »

عوام کی عدم دلچسپی ، کالعدم ایکشن کمیٹی کے غبارے سے ہوا نکل گئی، احتجاج موخر کرنے کا اعلان

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں الیکشن کا بگل بجتے ہی عوام الیکشن کے جمہوری عمل میں مصروف ہوگئے جس کے بعد عوام کا رخ آئندہ الیکشن کی طرف ہوگیا ۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کا احتجاج مؤخر: عوامی عدم دلچسپی کے باعث قیادت کا پسپائی کا فیصلہ سامنے آگیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد اپنے نمائندوں اور امیدواروں کے ہمراہ الیکشن

عوام کی عدم دلچسپی ، کالعدم ایکشن کمیٹی کے غبارے سے ہوا نکل گئی، احتجاج موخر کرنے کا اعلان Read More »

متحرک رہنما فیصل جمیل کشمیری بھی میدان میں آگئے، کاغذات نامزدگی جمع

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سول سوسائٹی میں ایک سنجیدہ، باوقار اور فکری آواز متحرک رہنما فیصل جمیل کشمیری نے مظفرآباد سٹی سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروادیئے ہیں۔ فیصل جمیل کشمیری کی انتخابی سیاست میں آمد کو شہری حقوق، جمہوری اقدار اور آئینی جدوجہد سے وابستہ حلقوں میں خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے۔ فیصل جمیل

متحرک رہنما فیصل جمیل کشمیری بھی میدان میں آگئے، کاغذات نامزدگی جمع Read More »

مظفرآباد: پانچ حلقوں سے 209 امیدواروں کےکاغذات نامزدگی جمع

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل خصوصی رپورٹ) آزادکشمیر میں الیکشن سرگرمیاں تیز ، مظفرآباد کے پانچ انتخابی حلقوں سے209 امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا عمل مکمل ہو گیا۔ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ کے اختتام تک مجموعی طور پر 209 امیدواروں نے اپنے کاغذات جمع کروا دیئے۔ اعداد و شمار کے

مظفرآباد: پانچ حلقوں سے 209 امیدواروں کےکاغذات نامزدگی جمع Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی صدر کی اہم ملاقات،پاکستان کی امن کوششوں کا اعتراف

راولپنڈی(کشمیرڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات ، ملاقات میں علاقائی پیشرفت اور امن کے فروغ کے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات میں ایرانی صدر نے ایران

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی صدر کی اہم ملاقات،پاکستان کی امن کوششوں کا اعتراف Read More »

سردار تنویر الیاس

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے چار حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس خان نے انتخابی سیاست میں ایک بڑا اور غیر معمولی سیاسی قدم اٹھاتے ہوئے بیک وقت چار اہم حلقوں سے انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس خان

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے چار حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع Read More »

مذاکرات کامیاب ،سینیٹرمشتاق خان نے راولا کوٹ جانے کا فیصلہ ترک کردیا،حکومت آزادکشمیر

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) سینیٹر مشتاق احمد خان نے آزادکشمیر کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر امن وامان اور صلح کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد وہ اسلام آباد سے آزادکشمیر روانہ ہوگئے تھے ۔ آزادکشمیر حکومت کے ذرائع کے مطابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے راولاکوٹ جانے کا فیصلہ

مذاکرات کامیاب ،سینیٹرمشتاق خان نے راولا کوٹ جانے کا فیصلہ ترک کردیا،حکومت آزادکشمیر Read More »

کاغذات نامزدگی

مہاجرین نشستوں پرکاغذات نامزدگی کا عمل جاری، 146امیدوار سامنے آگئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)الیکشن کمیشن میں گوشوارے ، ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان کے حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے امیدواروں کی اب تک تعداد 146 تک پہنچ گئی ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق میرپور ڈویژن سے 264، پونچھ ڈویژن میں

مہاجرین نشستوں پرکاغذات نامزدگی کا عمل جاری، 146امیدوار سامنے آگئے Read More »

مسلم لیگ ن لچھراٹ کا ٹکٹ کیلئے غلام مرتضیٰ علی گیلانی کی حمایت کا اعلان

عبدالغفور عباسی صدر مسلم لیگ ن کی جانب سے سابق وزیراعظم وپارٹی صدر مسلم لیگ ن نوازشریف ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو غلام مرتضیٰ گیلانی کو ٹکٹ جاری کرنے کیلئے خط ارسال کردیا۔ اپنے لکھے گئے خط میں کہا کہ میں بحیثیت صدر پاکستان مسلم لیگ ن ایل اے 28مظفر آباد 2 آپ کی خدمت میں

مسلم لیگ ن لچھراٹ کا ٹکٹ کیلئے غلام مرتضیٰ علی گیلانی کی حمایت کا اعلان Read More »

میرپور:صحافی ، وی لاگر آشر علی کی عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر کے معروف صحافی اور وی لاگر آشر علی نے عوامی ایکشن کمیٹی سے ہر قسم کی وابستگی اور حمایت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ آشر علی جو یوٹیوب اور فیس بک پر اپنے پروگرامز اور انٹرویوز نشر کرتے ہیں نے چند روز قبل شوکت نواز میر کا ایک انٹرویو اپنے

میرپور:صحافی ، وی لاگر آشر علی کی عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان Read More »