بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج کی ماحولیاتی دہشت گردی، قیمتی جنگلات نذرِ آتش
پونچھ (سخاوت سدوزئی ،کشمیر ڈیجیٹل )بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر ماحولیاتی دہشت گردی کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں قیمتی جنگلات کو آگ لگا دی گئی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے جنگلات کے ایک بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے باعث علاقے کا قدرتی […]
بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج کی ماحولیاتی دہشت گردی، قیمتی جنگلات نذرِ آتش Read More »









