امریکا ،دہائیوں سے گمشدہ انگوٹھی، ساحل پر ریت سے مل گئی
واشنگٹن: امریکا کی ریاست نبراسکا کی ایک قدیم انگوٹھی، جو دہائیوں قبل گم ہوئی تھی، نیو جرسی کے بیلمار ساحل پر اچانک منظر عام پر آگئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقامی خزانے کے شوقین اینڈریو سیفر نے میٹل ڈیٹیکٹر کی مدد سے ساحل پر ریت میں دبے اس زیور کو تلاش […]
امریکا ،دہائیوں سے گمشدہ انگوٹھی، ساحل پر ریت سے مل گئی Read More »









