Ishtiaq.Ahmed

پاکستان

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نےبنگلہ دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر پاکستان نے بنگلہ دیش کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اس معاملے پر بنگلہ دیشی حکومت نے پاکستانی حکومت سے باضابطہ رابطہ کیا ہے اور سکیورٹی خدشات سے متعلق اپنی تشویش سے آگاہ کیا […]

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نےبنگلہ دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی Read More »

اوورسیز

سمندر پار پاکستانیوں کے لیے مزید سمیں بلاک نہیں کرینگے ، پی ٹی اے

لاہور : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سموں کے حوالے سے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی اے نے بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اب بیرون ملک مقیم پاکستانی

سمندر پار پاکستانیوں کے لیے مزید سمیں بلاک نہیں کرینگے ، پی ٹی اے Read More »

بجلی صارفین

بجلی صارفین خبردار! نیپرا کی منظوری پر بل میں اضافے کا امکان

بجلی صارفین پر اگلے ماہ اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے کیونکہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے دسمبر 2025 کیلئے فی یونٹ بجلی 48 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی ہے۔ نیپرا اس درخواست پر 29 جنوری 2026 کو سماعت کرے گا ۔ درخواست کے مطابق

بجلی صارفین خبردار! نیپرا کی منظوری پر بل میں اضافے کا امکان Read More »

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرے گی ،سید وقار مہدی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹ کے رکن، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر سید وقار مہدی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی اپنی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر دو تہائی اکثریت حاصل کر کے دوبارہ حکومت سازی کرے گی ۔ یہ اعلان انہوں

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرے گی ،سید وقار مہدی Read More »

پنجاب

پنجاب کے سرکاری سکولوں کے اوقاتِ کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسمِ سرما کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کو مؤثر بنانے کیلئے سرکاری سکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نئے اوقات کا اطلاق 19 جنوری 2026 سے 15 اپریل 2026 تک پنجاب بھر کے سرکاری

پنجاب کے سرکاری سکولوں کے اوقاتِ کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری Read More »

قیمتوں

رواں سال کے آغاز کیساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل )ملک میں رواں سال کے آغاز کے ساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں یکدم بڑے اضافے کا رحجان پیدا ہوگیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں درآمد شدہ چینی سولر پینلز خصوصاً 585، 645 اور 720 واٹ کی گنجائش رکھنے والے پینلز کی قیمتوں میں اوسطاً 5 ہزار

رواں سال کے آغاز کیساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ Read More »

بیٹر

سری لنکن بیٹر ویران چامودیتھا نے ریکارڈ ساز اننگز کھیل کر تاریخ رقم کر دی

سری لنکا کے ٹیلنٹڈ بیٹر ویران چامودیتھا نے انٹر کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں جاپان کے خلاف شاندار اننگز کھیل کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ۔ چامودیتھا نے 143 گیندوں پر 192 رنز کی شاندار اننگز کھیلتے ہوئے انڈر 19 ورلڈ کپ کی تاریخ کا

سری لنکن بیٹر ویران چامودیتھا نے ریکارڈ ساز اننگز کھیل کر تاریخ رقم کر دی Read More »

تعزیتی ریفرنس

مظفرآباد،سردار زمان گجر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، خدمات کو خراجِ عقیدت پیش

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سینئر رہنما سردار زمان گجر کے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ریاستی دارالحکومت میں کیا گیا، تعزیتی ریفرنس میں پارٹی کے اہم رہنما ؤں، سابق وزرا ءاور مختلف سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی ۔ ریفرنس ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) مظفرآباد راجہ فراز

مظفرآباد،سردار زمان گجر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، خدمات کو خراجِ عقیدت پیش Read More »

اتفاق

پاکستان اور امریکہ کا دوطرفہ بارڈر سکیورٹی میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور امریکہ نے دوطرفہ سکیورٹی تعاون اور بارڈر مینجمنٹ کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔ اس کے تحت بارڈر سکیورٹی ، کوسٹل گارڈز اور دیگر اداروں کو جدید امریکی آلات سے لیس کرنے کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ہفتے کے روز وفاقی وزیر داخلہ سید

پاکستان اور امریکہ کا دوطرفہ بارڈر سکیورٹی میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق Read More »

مرغے

بھارت میں مرغے نے مالک کو راتوں رات کروڑ پتی بنا دیا

بھارت کے شہر آندھرا پردیش کے مغربی ضلع میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں ایک مرغے نے اپنے مالک کی زندگی راتوں رات بدل دی ۔ اس واقعے میں مرغوں کی لڑائی کے دوران رمیش نامی شخص کے مرغے نے جیت حاصل کر کے اسے کروڑ پتی بنا دیا ۔ رپورٹس کے مطابق،

بھارت میں مرغے نے مالک کو راتوں رات کروڑ پتی بنا دیا Read More »