Ishtiaq.Ahmed

ترک صدر

ایران امریکہ امن معاہدے میں پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں : ترک صدر رجب طیب اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کا دل کھول کرداد دی ہے ۔ انہوں نے اسے مشرقِ وسطیٰ میں امن و امان قائم کرنے اور سفارت کاری کی جیت کی طرف ایک بڑا قدم قرار دیا ۔ ترک صدر نے اُمید ظاہر کی کہ اس […]

ایران امریکہ امن معاہدے میں پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں : ترک صدر رجب طیب اردوان Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کو 3 سو ملین ڈالرز دینے کی باتیں جھوٹی خبر ہے : امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خبروں کو جھوٹا قرار دیا ہے جن میں کہا جا رہا ہے کہ امریکہ ایران کو 300 ملین ڈالرز دے گا ۔ صدر ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ یہ ایک “فیک نیوز” ہے جسے ڈیموکریٹس نے پھیلایا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران

ایران کو 3 سو ملین ڈالرز دینے کی باتیں جھوٹی خبر ہے : امریکی صدر ٹرمپ Read More »

مسعود پز شکیان

معاہدے کا مقصد امریکہ کے عزم کا امتحان لینا ہے : ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بتایا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے تقریباً تمام ارکان نے امریکہ کے ساتھ ہونے والے نئے معاہدے کی منظوری دے دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس معاہدے میں ایران کے فائدے اور حقوق کی حفاظت کیلئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے بہت اہم کردار ادا کیا

معاہدے کا مقصد امریکہ کے عزم کا امتحان لینا ہے : ایرانی صدر مسعود پزشکیان Read More »

فائرنگ

راولاکوٹ :کالعدم ایکشن کمیٹی میں موجود مسلح جتھوں کی پولیس اور سیکیورٹی اداروں پر براہِ راست فائرنگ کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

آزاد کشمیرکے شہر راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی  میں موجود مسلح جتھوں نے پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کے اہل کاروں پر براہِ راست فائرنگ کی، جس کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی میں موجود مسلح جتھوں کے لوگ سکیورٹی اداروں

راولاکوٹ :کالعدم ایکشن کمیٹی میں موجود مسلح جتھوں کی پولیس اور سیکیورٹی اداروں پر براہِ راست فائرنگ کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی Read More »

کورٹ مارشل

بھارتی فوج کے میجر جنرل سمیت 20 فوجی افسران کا کورٹ مارشل، بھاری رشوت کا انکشاف

بھارتی فوج کی بھرتی کے عمل میں مبینہ بدعنوانی کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے جس کے بعد ایک میجر جنرل سمیت 20 فوجی افسران کیخلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔ یہ معاملہ ایس ایس بی کپور تھلہ بھرتی اسکینڈل سے متعلق بتایا جا رہا ہے

بھارتی فوج کے میجر جنرل سمیت 20 فوجی افسران کا کورٹ مارشل، بھاری رشوت کا انکشاف Read More »

ایران

معاہدےکا مطلب یہ نہیں کہ ہم جرائم بھول جائینگے یا معاف کردینگے، ایران

ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی نے تہران میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کا یہ مطلب بالکل نہیں ہے کہ ہم ان کے جرائم کو بھول گئے ہیں یا انہیں معاف کر دیا ہے ۔ ایرانی عوام پر امریکا اور اسرائیل نے جو مظالم ڈھائے ہیں، ہم

معاہدےکا مطلب یہ نہیں کہ ہم جرائم بھول جائینگے یا معاف کردینگے، ایران Read More »

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کیخلاف بڑا ایکشن

کالعدم تنظیم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف بڑی کارروائی، اندرون اور بیرون ملک سہولت کاروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران کے  پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کر دیے جائیں گے۔ کمیٹی ممبران کے نام ای سی ایل میں

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کیخلاف بڑا ایکشن Read More »

ہرا دیا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نے پاکستان کو 64رنز سے ہرا دیا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے ایک میچ میں بھارتی ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو 64 رنز سے ہرا دیا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نے پاکستان کو 64رنز سے ہرا دیا Read More »

فیصل راٹھور

کوشش ہے آزاد کشمیر میں الیکشن ملتوی نہ ہوں : فیصل ممتاز راٹھور

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ایک نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں آئندہ انتخابات کو ملتوی کرانے کیلئے پسِ پردہ کوششیں کی جا رہی ہیں ۔ تاہم ان کی حکومت کی یہ بھرپوراوراولین کوشش ہے کہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود انتخابی عمل کو ہر صورت

کوشش ہے آزاد کشمیر میں الیکشن ملتوی نہ ہوں : فیصل ممتاز راٹھور Read More »

اکرام اللہ

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی شہ پر ریاست مخالف بیانات دینے والے بھائی سے میرا کوئی تعلق نہیں،اکرام اللہ

اکرام اللہ، جو چکسواری، میرپور کے رہائشی ہیں، کے بھائی انعام اللہ برمنگھم (یو کے) میں مقیم ہیں اور پی ٹی آئی سے وابستگی رکھنے والے ایک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہیں ۔ گزشتہ رات انعام اللہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر راولاکوٹ میں دھرنے کے شرکاء کے خلاف کوئی کارروائی کی گئی

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی شہ پر ریاست مخالف بیانات دینے والے بھائی سے میرا کوئی تعلق نہیں،اکرام اللہ Read More »