Ishtiaq.Ahmed

بنگلہ دیش

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے اخراج،آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرتے ہیں،بنگلہ دیش

ڈھاکا : بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلے کو باضابطہ طور پر قبول کر لیا ہے ۔ آئی سی سی نے سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر بھارت میں میچز کھیلنے سے انکاربارے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مؤقف کو […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے اخراج،آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرتے ہیں،بنگلہ دیش Read More »

ٹیرف

چین کیساتھ تجارتی ڈیل کی تو کینیڈا پر100فیصد ٹیرف لگائیں گے،امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور کینیڈا کے درمیان ممکنہ تجارتی معاہدے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کینیڈا نے چین کے ساتھ تجارتی ڈیل کی تو اس پر 100 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکا

چین کیساتھ تجارتی ڈیل کی تو کینیڈا پر100فیصد ٹیرف لگائیں گے،امریکی صدر Read More »

قومی ٹیم

قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی 88 کروڑ ، سابق کرکٹر 90 کروڑ روپے سے محروم

لاہور، اسلام آباد: پاکستان کے قومی کرکٹرز ایک بڑے مالی فراڈ کا شکار ہو گئے ہیں، جس میں کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی تقریباً 88 کروڑ روپے جبکہ ایک سابق کرکٹر تقریباً 90 کروڑ روپے سے محروم ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ یہ

قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی 88 کروڑ ، سابق کرکٹر 90 کروڑ روپے سے محروم Read More »

ہونڈا

صرف ڈاؤن پیمنٹ دیں اور مقبول ہونڈا سی جی 125 گھر لے جائیں

ہونڈا نے اپنے مقبول سی جی 125 گولڈ ماڈل کو سیاہ اور سنہری رنگ کے دلکش امتزاج کے ساتھ پیش کیا ہے، جو سڑک پر چلتے ہوئے موٹر سائیکل کو ایک شاندار اور پُرتعیش انداز دیتا ہے ۔ موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ میزان بینک نے ہونڈا سی جی

صرف ڈاؤن پیمنٹ دیں اور مقبول ہونڈا سی جی 125 گھر لے جائیں Read More »

پاک فوج

پاک فوج کی جانب سے برفباری کے دوران کالام، مہمند اور تیراہ میں پھنسے شہریوں کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری

شدید برف باری اور سرد موسم کے دوران پاک فوج کے جوان کالام، مہمند اور وادی تیراہ میں پھنسے شہریوں اور سیاحوں کی مدد کر رہے ہیں ۔ گزشتہ رات سے وادی تیراہ اور دیگر متاثرہ علاقوں میں عارضی انخلاء کرنے والوں کی ریسکیو اور امداد میں فوج مصروف ہے ۔ پاک فوج نے برف

پاک فوج کی جانب سے برفباری کے دوران کالام، مہمند اور تیراہ میں پھنسے شہریوں کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری Read More »

پاک فوج

پاک فوج اسلام آباد پولیس کو کمانڈو ٹریننگ دے گی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) وفاقی حکومت نے دارالحکومت کی پولیس کی مجموعی کارکردگی اور استعداد بڑھانے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پولیس افسران کو پاک فوج کی خصوصی کمانڈو ٹریننگ فراہم کی جائے گی تاکہ پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ ہو اور شہر کی حفاظت

پاک فوج اسلام آباد پولیس کو کمانڈو ٹریننگ دے گی Read More »

جاں بحق

ملک بھر میں بارش و برفباری، حادثات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

ملک کے مختلف بالائی اور میدانی علاقوں میں شدید بارش، برفباری اور تیز ہواؤں کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ خراب موسم کے نتیجے میں سڑکیں بند، ٹریفک کی روانی متاثر اور متعدد مقامات پر حادثات پیش آئے ہیں، جن میں 2 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہونے کی اطلاعات

ملک بھر میں بارش و برفباری، حادثات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

وادی لیپہ

وادی لیپہ ، گھر کی چھت گرنے کے باعث اہل خانہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے

لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وادی لیپہ میں شدید برف باری کے دوران ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جب یونین کونسل بنے مولہ کے گاؤں انٹلیاں میں رہائش پذیر شاہد ولد نورزمان کے گھر کی چھت اچانک گر گئی ۔ تاہم خوش قسمتی سے گھر کی نچلی منزل میں موجود تمام اہلِ خانہ محفوظ رہے اور

وادی لیپہ ، گھر کی چھت گرنے کے باعث اہل خانہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے Read More »

شادیاں

بھارت، جائیداد ہتھیانے کیلئے 5 شادیاں کرنیوالی لٹیری دلہن کو2سال قید کی سزا

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک عدالت نے طلاق حاصل کیے بغیر متعدد شادیاں کرنے والی خاتون کو دو سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، خاتون پر الزام تھا کہ اس نے جائیداد حاصل کرنے کی نیت سے ایک کے بعد ایک پانچ شادیاں کیں جبکہ کسی

بھارت، جائیداد ہتھیانے کیلئے 5 شادیاں کرنیوالی لٹیری دلہن کو2سال قید کی سزا Read More »

بنگلادیش

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دوری، بنگلادیش کو 325 کروڑ ٹکا کا نقصان ہوسکتا ہے

ڈھاکہ: بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگر بنگلادیش ٹیم بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں حصہ نہیں لیتی تو بورڈ کو تقریباً 325 کروڑ ٹکا کا نقصان ہوسکتا ہے ۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دوری، بنگلادیش کو 325 کروڑ ٹکا کا نقصان ہوسکتا ہے Read More »