Ishtiaq.Ahmed

ظہیر بابر

پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے جو عزت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے، ظہیر بابر سدھو

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ایئر ہیڈکوارٹرز میں آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کی ساتویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے جو عزت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے ۔  سربراہ پاک فضائیہ نے مزید کہا کہ سات سال قبل  دشمن نے […]

پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے جو عزت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے، ظہیر بابر سدھو Read More »

پاک فوج

پاک فوج کی پیش قدمی، A41 ریجمنٹ اور ایس ایس جی افغان چوکی پر پہنچ گئے، جوانوں کا زیر قبضہ گاڑی پر کھڑے ہو کر نعرے بلند

پاکستان آرمی کے انفنٹری A41 ریجمنٹ اور سپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کے جوانوں نے پاک افغان سرحد سے کافی اندر افغان چوکی پر قبضہ کر لیا ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جوان قبضہ شدہ چوکی اور گاڑیوں کے اوپر کھڑے ہو کر نعرے لگا رہے ہیں اور اپنی ذمہ داری کے ساتھ سرحدی

پاک فوج کی پیش قدمی، A41 ریجمنٹ اور ایس ایس جی افغان چوکی پر پہنچ گئے، جوانوں کا زیر قبضہ گاڑی پر کھڑے ہو کر نعرے بلند Read More »

پریس کانفرنس

پاک افغان صورتحال پر ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی : پاک افغان صورتحال کے تناظر میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں وہ موجودہ حالات پر بریفنگ دیں گے ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات افغان طالبان کی جانب سے مبینہ بلااشتعال حملے کے بعد پاکستان

پاک افغان صورتحال پر ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے Read More »

کارروائی

پاک فوج کی افغان طالبان کیخلاف بھرپور کارروائی، 27 چوکیاں تباہ

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی سکیورٹی فورسز افغان طالبان کی بلااشتعال سرحدی جارحیت کے جواب میں بھرپور کارروائی کر رہی ہیں ۔ فورسز نے افغان طالبان کے فوجی ٹھکانوں اور چوکیوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طالبان کو بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا ۔ پاک فوج کی کارروائیوں میں افغان

پاک فوج کی افغان طالبان کیخلاف بھرپور کارروائی، 27 چوکیاں تباہ Read More »

قرارداد

افغانستان کی دراندازی کیخلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد:پاکستان کی سینیٹ نے افغانستان کی جانب سے ملک میں سرحدی دراندازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک متفقہ قرارداد منظور کر لی ہے ۔ یہ قرارداد سینیٹر شیری رحمان نے پیش کی اور ایوان نے اسے تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت سے قبول کیا ۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ

افغانستان کی دراندازی کیخلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور Read More »

افغانستان

پاکستانی فورسز کی افغانستان میں کامیاب کارروائیاں، جنوبی سرحدی علاقے میں 20 طالبان ہلاک،درجنوں زخمی

پاک فوج نے افغانستان کے سرحدی علاقوں میں طالبان کے مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔ جنوبی سرحد پر کیے گئے حالیہ آپریشن کے دوران طالبان کے متعدد ٹھکانوں پر بھرپور حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں 20 طالبان ہلاک اور 30 سے 35 زخمی ہوئے ۔ کارروائی

پاکستانی فورسز کی افغانستان میں کامیاب کارروائیاں، جنوبی سرحدی علاقے میں 20 طالبان ہلاک،درجنوں زخمی Read More »

ایران

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیش کش کر دی

تہران: ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے اور تعلقات کی بہتری کیلئے مکمل تعاون اور ثالثی کیلئے تیار ہے ۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دونوں ممالک کے درمیان حالیہ سرحدی کشیدگی کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایران ہر ممکن کوشش کرے

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیش کش کر دی Read More »

افغان طالبان

پاک فوج کا افغان طالبان کی جارحیت کا بھرپورجواب، قندھار میں کور ہیڈکوارٹرز تباہ کر دیا

پاکستان کی مسلح افواج نے افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف بھرپور اور فیصلہ کن کارروائی کی ہے ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے سرحد کے قریبی علاقوں میں طالبان کی متعدد اہم پوسٹس کو تباہ کر دیا ہے۔ کارروائی میں آرٹلری اور کوارڈ کاپٹرز استعمال کیے گئے، جس کے نتیجے

پاک فوج کا افغان طالبان کی جارحیت کا بھرپورجواب، قندھار میں کور ہیڈکوارٹرز تباہ کر دیا Read More »

گوتیرس

پاک افغان موجودہ کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش ہے : سیکرٹری جنرل یو این انتونیو گوتیرس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستان اور افغانستان کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق انتونیو گوتیرس نےکہا ہے کہ وہ اس بحران پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں ۔ گوتیرس نے دونوں ممالک سے عالمی قوانین اور اپنے بین الاقوامی ذمہ داریوں

پاک افغان موجودہ کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش ہے : سیکرٹری جنرل یو این انتونیو گوتیرس Read More »

پاکستان

پاکستان کا جنوبی وزیرستان کے مقابل افغان صوبے پکتیا میں 5 پوسٹوں پر قبضہ ، قومی جھنڈا لہرا دیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے مقابل افغانستان کے پکتیا صوبے میں واقع پانچ سرحدی پوسٹوں پر کامیاب کارروائی کر کے علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور وہاں قومی پرچم لہرا دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق قبضے میں آنے والی پوسٹوں میں دو شوال کے مقابل، دو انگور اڈہ کے

پاکستان کا جنوبی وزیرستان کے مقابل افغان صوبے پکتیا میں 5 پوسٹوں پر قبضہ ، قومی جھنڈا لہرا دیا Read More »