آزاد کشمیر انتخابات : دوسرے مرحلے کی پولنگ آج مظفر آباد ڈویژن میں ہوگی
مظفرآبا د(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی 2026 کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت مظفر آباد ڈویژن کی 9 نشستوں اور پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کی 12 مخصوص نشستوں پر پولنگ آج ہوگی۔ اس سلسلے میں انتخابی سامان کی ترسیل اور پولنگ عملے کی تعیناتی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ […]
آزاد کشمیر انتخابات : دوسرے مرحلے کی پولنگ آج مظفر آباد ڈویژن میں ہوگی Read More »









