بیس ماہ میں ایسےکام کیے جن کی ریاست کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، چوہدری انوار الحق
اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل ) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہےکہ تمام محکموں میں اصلاحات کا عمل جاری ہے جس کا مقصد عام آدمی کی فلاح وبہبود ہے ۔ ترقیاتی منصوبوں کا دائرہ کار پسماندہ علاقوں تک پھیلا دیا گیا ہے تاکہ ریاست کے ایسے حصوں کو ترقی دی جا سکے جو اس […]
بیس ماہ میں ایسےکام کیے جن کی ریاست کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، چوہدری انوار الحق Read More »









