حکومت نے سہولیات نہ دیں ، لیپہ میں طلبا وطالبات برف پر بیٹھ کرتعلیم حاصل کرنے لگے
لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ کے سرحدی علاقے غائی پورہ میں واقع علاقے کا واحد ہائی سکول حکومتی عدم توجہی کا شکار،بچے اور بچیاں برف پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق وادی لیپہ کے علاقے غائی پورہ میں اکلوتے ہائی سکول کی عمارت زلزلے میں تباہ ہوگئی […]
حکومت نے سہولیات نہ دیں ، لیپہ میں طلبا وطالبات برف پر بیٹھ کرتعلیم حاصل کرنے لگے Read More »









