وادی نیلم میں سہولیات نہ ہونے سے سیاح مایوس، سیاحت زاول کا شکار
مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم میں سیاحت زاول کا شکار ہے ، حکومت اور محکمہ کی جانب سے زبانی اعلانات تو کئے جاتے ہیں تاہم عملی طور پر کوئی اقدامات نہیں کئے گئے ۔وادی نیلم میں انٹرنیٹ موبائل سروس کی آنکھ مچولی سے سیاح مایوسی کا شکار ہیں ۔ سیاحوں نے کشمیرڈیجیٹل سے […]
وادی نیلم میں سہولیات نہ ہونے سے سیاح مایوس، سیاحت زاول کا شکار Read More »







