Ishtiaq.Ahmed

مظفرآباد

مظفرآباد میں سڑکوں کی خستہ حالی، شہری شدید مشکلات کا شکار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) دارالحکومت مظفرآباد میں شہر کے اندرونی علاقوں اور مرکزی شاہراہوں پر جاری سڑکوں کی مرمت اور تارکول بچھانے کے کام شہریوں کیلئے مشکلات کا باعث بن گئے ہیں ۔ مختلف مقامات پر سڑکوں کو کھود کر طویل عرصے تک ادھورا چھوڑ دیا گیا ہے، جس سے نہ صرف ٹریفک کی روانی متاثر […]

مظفرآباد میں سڑکوں کی خستہ حالی، شہری شدید مشکلات کا شکار Read More »

کائی منجہ

مظفرآباد : کائی منجہ اور ہوتریڑی سے درجنوں افراد (ن)لیگ میں شامل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآبادکے نواحی علاقے کائی منجہ اور ہوتریڑی میں سیاسی سرگرمیوں میں اس وقت اہم پیشرفت دیکھنے میں آئی جب سید برادری کی ایک بڑی تعداد نے جے کے پی پی کو خیرباد کہہ کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا۔ یہ شمولیتی تقریب مسلم لیگ (ن) کے

مظفرآباد : کائی منجہ اور ہوتریڑی سے درجنوں افراد (ن)لیگ میں شامل Read More »

وزیر اعظم

حکومت مشکل گھڑی میں سوگوار خاندانوں کیساتھ کھڑی ہے : وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )ضلع حویلی میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے پر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور

حکومت مشکل گھڑی میں سوگوار خاندانوں کیساتھ کھڑی ہے : وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور Read More »

ارجنٹینا

ارجنٹیناکا26 رکنی اسکواڈ کا اعلان: لیونل میسی ٹیم کی قیادت کرینگے

دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے امریکا ، میکسیکو اور کینیڈا کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔ ٹیم کی قیادت ایک بار پھر سپر اسٹار لیونل میسی کو سونپی گئی ہے، جو انجری کے باوجود اسکواڈ کا حصہ ہیں ۔ قطر

ارجنٹیناکا26 رکنی اسکواڈ کا اعلان: لیونل میسی ٹیم کی قیادت کرینگے Read More »

حادثہ

خورشید آباد میں دلخراش حادثہ :اب تک 7 افراد جان کی بازی ہار چکے

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے ضلع حویلی کے علاقے خورشید آباد میں گزشتہ روز پیش آنے والا ایک دلخراش اور افسوسناک حادثہ پورے علاقے کو سوگوار کر گیا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس المناک واقعے میں اب تک 7 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ حادثے کے بعد زخمی ہونے والے بعض

خورشید آباد میں دلخراش حادثہ :اب تک 7 افراد جان کی بازی ہار چکے Read More »

جے ڈی وینس

جنگ بندی میں توسیع کا معاہدہ نہیں ہوا مگر امریکا اور ایران معاہدے کے قریب ہیں ، جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع سے متعلق ابھی کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں پایا تاہم دونوں ممالک ممکنہ مفاہمت کے کافی قریب پہنچ چکے ہیں اور متعدد اہم نکات پر پیشرفت جاری ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے ڈی وینس

جنگ بندی میں توسیع کا معاہدہ نہیں ہوا مگر امریکا اور ایران معاہدے کے قریب ہیں ، جے ڈی وینس Read More »

سونا تولہ

پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 475,362 روپے مقرر

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے29 مئی 2026 کے لیے ملک بھر میں سونے اور چاندی کی تازہ ترین قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ نئی قیمتوں کے مطابق پاکستان بھر سمیت آزاد جموں و کشمیر میں بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں سطح برقرار رہی ۔ تازہ ترین

پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 475,362 روپے مقرر Read More »

مسعود پز شکیان

خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار اسرائیل ہے ، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ان کا ملک جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا اور ایران کا ایٹمی پروگرام پُرامن مقاصد کے لیے ہے ۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق صدر پزشکیان نے اپنے حالیہ بیان میں خطے کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے

خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار اسرائیل ہے ، ایرانی صدر Read More »

ٹریفک حادثہ

حب،ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ، 3زخمی ہو گئے

حب کے علاقے وندر میں آدم کھنڈ کے مقام پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ3 شدید زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں موقع پر ہی متعدد افراد زخمی اور

حب،ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ، 3زخمی ہو گئے Read More »

اعلان

سپاہی عبدالعزیز کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی : وزیراعظم آزاد کشمیر

پونچھ (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ضلع پونچھ کے علاقے عباسپور سے تعلق رکھنے والے شہید سپاہی عبدالعزیز کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کے دفاع کے لیے دی جانے والی ان کی قربانی قوم کے لیے باعثِ فخر ہے ۔ انہوں نے کہا

سپاہی عبدالعزیز کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی : وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »