Ishtiaq.Ahmed

PM SHAHBAZ

وزیراعظم شہباز شریف کی تاجک صدر سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف نے دوشنبہ میں تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی تجارت، معیشت، توانائی، دفاع، سلامتی اور علاقائی تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے سرمایہ کاری کے مواقع کو فروغ دینے، تعلیمی تعلقات کو وسعت دینے، ثقافتی تبادلوں […]

وزیراعظم شہباز شریف کی تاجک صدر سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال Read More »

pak army1

خیبر پختونخواہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروا ئیاں،بھارتی سپانسرڈ 7خوارج ہلاک،4جوان وطن پرقربان

شمالی وزیرستان اور چترال میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 7 بھارتی سپانسر دہشت گر د ہلاک کردئیے گئے جبکہ ایک لیفٹیننٹ سمیت 4 فوجی جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا گیا،سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے

خیبر پختونخواہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروا ئیاں،بھارتی سپانسرڈ 7خوارج ہلاک،4جوان وطن پرقربان Read More »

petrol price

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق ایک لٹر پٹرول کی قیمت میں 61 پیسے کی کمی کی تجویز ہے ،تجویز کی منظوری کے بعد ایک لٹر پٹرول کی قیمت 252.63 روپے سے کم کر کے 252.2 روپے کر دی جائے گی۔ ذرائع

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان Read More »

SHAH GULAAM QADIR2

آزاد کشمیر کا اہم آئینی عہدہ ساڑھے چار ماہ سے خالی کیوں ہے؟شاہ غلام قادر نے وجہ بتادی

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کا چیف الیکشن کمشنر کا اہم آئینی عہدہ ساڑھے چار ماہ سے خالی،وزیراعظم آزاد کشمیر اور اپوزیشن لیڈرکی چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے حوالے سے ملاقاتیں بھی ہوچکیں لیکن تاحال اس اہم عہدے پرتقرری نہ ہوسکی۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کا

آزاد کشمیر کا اہم آئینی عہدہ ساڑھے چار ماہ سے خالی کیوں ہے؟شاہ غلام قادر نے وجہ بتادی Read More »

PM AZAD KASHMIR

وفاقی حکومت سے درخواست ہے سی ٹی ڈی کے قیام کے لئے فنڈز فراہم کرے ، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ریاست کا وجود مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بہن بھائیوں کا مرہون منت ہے،افواج پاکستان نے بھارت کے اندر گھس کر مار کے ہندوستان کا غرور خاک میں ملایا۔ وفاقی حکومت سے درخواست ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے سی ٹی ڈی کے

وفاقی حکومت سے درخواست ہے سی ٹی ڈی کے قیام کے لئے فنڈز فراہم کرے ، وزیر اعظم آزاد کشمیر Read More »

CH ANWAR

پولیس کے جوانوں نے جان کی قربانی دے کر آزاد کشمیر کو تخریب کاری سے بچا لیا ،چوہدری انوارالحق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ریاست کا وجود مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بہن بھائیوں کا مرہون منت ہے،افواج پاکستان نے بھارت کے اندر گھس کر مار کے ہندوستان کا غرور خاک میں ملایا۔ ہمیں محافظ افواج اور قابض افواج میں فرق کو سمجھنا ہو گا، روایتی حکمرانی

پولیس کے جوانوں نے جان کی قربانی دے کر آزاد کشمیر کو تخریب کاری سے بچا لیا ،چوہدری انوارالحق Read More »

GULAAM ULLAH AWAN

انتظامی سرپرستی میں مظفر آباد میں غیر معیاری اشیاء فروخت ہورہی ہیں،غلام اللہ اعوان کا انکشاف

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )  معروف تجزیہ کار غلام اللہ اعوان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں دو نمبر اشیاء فروخت کی جارہی ہیں ،انتظامی افسران کی سرپرستی میںسارا کچھ ہوتا ہے اس کے لئے انتظامی افسران لاکھوں روپے دیکر خود کو ایڈجسٹ کراتے ہیں۔ گنج منڈی کی تمام دو

انتظامی سرپرستی میں مظفر آباد میں غیر معیاری اشیاء فروخت ہورہی ہیں،غلام اللہ اعوان کا انکشاف Read More »

PAK ARMY

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

سیکورٹی فورسز کا لورالائی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کردئیے گئے ،سیکورٹی فورسز نے لورالائی میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لورالائی میں آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک Read More »

ASIM MUNIR

بلوچستان میں دہشت گرد فتنہ الہندوستان ہیں، ان کا بلوچوں سے کوئی تعلق نہیں ،فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، پر نسپلز اور سینئر اساتذہ کرام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ کرام پاکستان کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں، میں آج جو کچھ بھی ہوں ، اپنے والدین اور اساتذہ کرام کی وجہ سے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں

بلوچستان میں دہشت گرد فتنہ الہندوستان ہیں، ان کا بلوچوں سے کوئی تعلق نہیں ،فیلڈ مارشل Read More »

عاصم منیر

بھارت جان لے پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا،فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، پر نسپلز اور سینئر اساتذہ کرام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ کرام پاکستان کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں، میں آج جو کچھ بھی ہوں ، اپنے والدین اور اساتذہ کرام کی وجہ سے ہوں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا

بھارت جان لے پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا،فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »